سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کا شدید ردعمل
سعودی عرب نے نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جس میں دنیا کے نقشے میں کشمیر کو انڈیا میں شامل نہیں دکھایا گیا، بھارت نے اس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے جِی-20 ممالک کی سربراہی کی یادگار کے طور بیس ریال کا نیا نوٹ جاری کیا…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ، ﺧﻄﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ، ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ
ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺧﻄﺮﮮ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﭼﺎﮨﺌﯿﮟ۔ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻏﺮﯾﺐ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ…
سعودی عرب کا کفالہ نظام کو ختم کرنے پر غور
ایک اخباری اطلاع کے مطابق سعودی عرب اپنے ملک میں رائج غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے پر غور کر رہا ہے کفالہ کے نظام کا اطلاق خلیجی ممالک میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں پر ہوتا ہے۔ اس نظام کے مطابق کسی بھی خلیجی ملک میں کام کرنے کے…
پاکستان نے سزا پوری کرنے والے پانچ بھارتی جاسوس رہا کر دیے
پاکستان نے اپنی سزا پوری کرنے والے پانچ بھارتی جاسوسوں کو رہا کرکے واپس بھارت بھیج دیا ہے تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے مجرمان کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی درخواست میں مؤقف اختیار…
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کے مابین ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ، ﭼﯿﻦ کے خلاف ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کے مابین ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ، ﭼﯿﻦ کے خلاف ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻧﮯ ﺣﺴﺎﺱ ﻧﻮﻋﯿﺖ ﮐﮯ ﻓﻮﺟﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮯ (ﺳﯿﭩﻼﺋﭧ ﮈﯾﭩﺎ) ﺍﻭﺭ ﻧﻘﺸﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ کیے ہیں، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ…
برازیل، پولیس کا صدر کے ساتھی کے گھر چھاپہ، سینیٹر کے زیر جامہ سے بھی ہزاروں پاؤنڈز برآمد
برازیل میں اینٹی کرپشن پولیس نے صدر کے سیاسی رفیق کے گھر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران سینیٹر کے زیر جامہ سے بھی ہزاروں پاؤنڈز برآمد کر لیے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے صدر کے قریبی اتحادی اور سینیٹ میں ڈپٹی لیڈر چیکو روڈریگیوز کی…
جنگ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻣﺸﯿﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺧﻄﺮﮦ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﺟﯿﺖ ﺩﻭﻭﻝ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﺎﻧﯿﮯ ﮐﻮ ”ﻧﯿﻮ ﺍﻧﮉین ڈاکٹرائن “ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﮓ ﺍﻥ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ…
چھوٹے ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻟﮍﺍﺋﯽ کے ﻣﻘﺪمے میں دبئی کی عدالت کا بڑا ﻓﯿﺼﻠﮧ
یوں تو بچوں کے مابین لڑائی جھگڑا ایک عام سی بات ہے لیکن ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺏ ﺑﺎﺷﻨﺪﮮ نے شاید یہ سوچا بھی نہیں تھا ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﮐﺖ کی وجہ سے ﺍﺳﮯ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﻗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ہونا پڑے گا۔ ﯾﮧ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺭﺍﺱ ﺍﻟﺨﯿﻤﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺏ…