کمزور معیشیت اور دفاع، بھارت طاقتور ملکوں کی فہرست سے باہر
عالمی ادارے کے سروے میں بھارت ایشیا پیسفک کے چار بڑے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود، بڑی طاقتوں کی صف سے باہر ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں قائم بین الاقوامی ادارے لوئی انسٹی ٹیوٹ نے 2020 کے لیے ایشیا کا پاؤر انڈیکس جاری کیا ہے، جس میں بھارت…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کا ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﯽ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﺳﮯ ﻭﺍﺋﭧ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ہونے کا امکان
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﯽ ﮔﺮﮮ ﻟﺴﭧ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﻭﺍﺋﭧ ﻟﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ کیے جانے ﮐﮯ ﻗﻮی ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯿﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﭨﯽ ﺍﯾﻒ ﮐﺎ ﭘﻼﻧﺮﯼ ﺍﺟﻼﺱ 21 ﺳﮯ 23 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ اس سہ ﺭﻭﺯﮦ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ…
بھارت نے جاسوسی کے الزام میں قید چار مجرموں کی رہائی کے لیے درخواست دائر کردی
بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے چار مجرموں کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے فوجی عدالت سے سزا پانے والے اپنے چار مجرموں کی رہائی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر ملک…
اسرائیل کو تسلیم کرو ،امریکہ نے سوڈان کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا
امریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط قائم کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے سعودی میڈیا نے سوڈان کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے لئے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ سوڈان…
افغانستان میں دو فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرا گئے، 9 اہلکار ہلاک
افغانستان میں زخمی اہلکاروں کو اسپتال لے جانے والے دو ہیلی کاپٹر ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹر ایک سرچ آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر رہے…
ناکارہ بنانے کی کوشش میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹ گیا
پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران گرائے گئے بم کو زیر آب ناکارہ بنانے کی کوشش کی جارہی تھی کہ اچانک بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق پولینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران پھینکا گیا بم دریافت ہوا تھا یہ بم 1943ع…
اسی سالہ شخص کو زندہ دفن کرنے پر آٹھ افراد گرفتار
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮕﮭﺎﻟﯿﺎ ﻣﯿﮟ ایی اسی ﺳﺎﻟﮧ شخص ﮐﻮ ﺟﺎﺩﻭ ٹونہ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺷﮏ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺲ کی وجہ سے وہ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﺳﮯ ہلاک ہو گیا مذکورہ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ آٹھ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ پولیس نے ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، گرفتار ہونے والوں ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ…
جنگبندی کام نہ آئی، آرمینیا اور آذربائیجان میں لڑائی جاری
ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻧﺎﮔﻮﺭﻧﻮ قاﺑﺎﺭﺍﺥ ﮐﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﻋﻼﻗﮯ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮏ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ. ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ…