طالبان افغان ہوائی اڈوں کو چلانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملا عبد الغنی برادر نے اس معاملے کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا اور بعد ازاں کابل میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انتظامیہ یو اے ای کے ساتھ معاہدے کے ذریعے ائیر پورٹ کی تجدید کرنے جا رہی ہے یہ…
اور اب قطب مینار پر بھی ہندوؤں کا دعویٰ، مینار کے آس پاس کھدائی کے امکانات
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی طرف سے اب یہ دعویٰ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی عمارت قطب مینار در اصل ایک مندر تھا اور اسے قطب الدین ایبک کے بجائے ایک ہندو راجہ نے تعمیر کروایا تھا انتہاپسند ہندوؤں نے اسے قطب مینار کے بجائے،…
تہران: ایرانی قدس فورس کے کرنل اپنے گھر کے سامنے قتل
ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے کرنل حسن صیاد خدائی کو تہران میں ان کے گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق اتوار کو موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے کرنل صیاد خدائی کو اُن کے گھر کے…
بھارت کے مسلمان رہنما نے دلت پنڈت کے منہ سے نکلا نوالہ کیوں کھایا؟
بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک مسلمان رکن اسمبلی نے ہندو دلت برادری سے یکجہتی کا اظہار کرنے اور انہیں برابری کے حقوق دینے کا مطالبہ کرنے کے لیے نہ صرف عید ملن پارٹی میں بلایا بلکہ ان کی برادری کے ہندو پنڈت کے منہ سے نکلا ہوا کھانا بھی کھایا اتوار کو سوشل…
چین: 630 فٹ گہرے گڑھے میں حیرت انگیز جنگل دریافت
چین میں ایک بہت بڑا 630 فٹ گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے، جس میں محققین نے 131 فٹ (40 میٹر) تک اونچے درختوں والا حیرت انگیز قدیم جنگل کا سلسلہ دریافت کیا ہے ممکنہ طور پر اس گڑھے میں درختوں اور نباتات کی ایسی انواع بھی شامل ہو سکتی ہیں، جو پہلے کبھی نہیں دیکھی…
اردن کے بادشاہ نے اپنے سوتیلے بھائی کو گھر میں نظر بند کیوں کیا؟
اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے اپنے سوتیلے بھائی کو گھر میں نظربند کرکے ان سے رابطوں اور نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے عرب میڈیا کے مطابق اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ نے قوم کے نام اپنے خط میں کہا ہے کہ کسی کو بھی قوم کے مفادات پر ذاتی مفادات…
کیا روس فن لینڈ کے گرد گھیرا تنگ کررہا ہے؟
ماسکو: یورپی یونین میں شمولیت کے اعلان کے بعد روس اور فن لینڈ میں ٹھن گئی ہے، جہاں روس نے بجلی کے بعد گیس کی فراہمی سے انکار کردیا ہے۔ روسی کمپنی گیزپروم ایکسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فن لینڈ کو قدرتی گیس کی سپلائی آج سے روک دی…
برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5: انٹرنیٹ پر جاسوسوں کو پکڑنے کے لیے ایک نئی ایپ
برطانیہ کی حکومت نے ایک نئی ایپ لانچ کی ہے، جس کا مقصد لوگوں کو غیر ملکی جاسوسوں کے آن لائن حربوں کا شکار بننے سے بچانا ہے تفصیلات کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 کا کہنا ہے کہ اس کے علم میں ہے کہ لِنکڈ ان اور فیسبک جیسی ویب سائٹوں پر…