برطانیہ کی تباہی کے لئے صرف ایک روسی میزائل : ٹی وی رہورٹ نے تہلکہ مچا دیا
روسی ٹی وی کی ایک رپورٹ سے برطانوی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی ہے، جس میں ٓکہا گیا ہے کہ صرف ایک روسی میزائل برطانیہ کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے رپورٹ میں روس کے ایک صحافی کا کہنا تھا کہ روس کا ایک ”سرمت میزائل“ ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی…
پاکستان کے سیکیورٹی سسٹم پر چین کا اعتماد متزلزل
کراچی یونیورسٹی حملے کے بعد بھی پاکستان میں کام کرنے والے چینی ملازمین واپس نہیں بلائے گئے لیکن اپنی حفاظت کے لیے ملک کی صلاحیت پر ان کا اعتماد کم دکھائی دیتا ہے۔ ڈان اخبارکی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ…
بھارت: اسکول پر ہرا رنگ کرنے کے ’جرم‘ میں ہیڈ ماسٹر معطل
بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کے ضلع حمیرپور میں سرکاری حکام نے ایک ہندو ہیڈ ماسٹر کو اسکول کی عمارت پر ہرا رنگ کروا کر اسے شکل و صورت میں ’مدرسے جیسا بنانے کے جرم‘ میں معطل کر دیا تفصیلات کے مطابق ضلع حمیرپور کی تحصیل سریلا کے بھیڑی ڈانڈا نامی گاؤں میں…
کیوبا کے ہوٹل میں دھماکا ،22 افراد ہلاک
ہوانا: کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکہ،غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ ہوانا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہوا جس سے 22 افراد ہلاک اور74 زخمی ہوگئے۔ دھماکا ممکنہ طورپر گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا۔دھماکے سے ہوٹل کی عمارت تباہ ہوگئی…
بھارت میں درحقیقت کووڈ-19 سے کتنی اموات ہوئیں؟
عالمی ادرہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کووڈ-19 سے سینتالیس لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں واضح رہے کہ یہ تعداد سرکاری ریکارڈ سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہے، تاہم بھارتی حکومت نے ان اعداد و شمار کو مسترد کر دیا ہے تو کیا…
عراق میں مٹی کا طوفان، ایک ہزار سے زائد افراد ہسپتال منتقل
بغداد: عراق کے مختلف علاقوں میں مٹی کے شدید طوفان سے ایک شخص ہلاک اور5ہزارافراد سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ عراق کی وزارت صحت کے مطابق عراق کے مختلف شہرگرد کے شدید طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔یہ ایک ماہ میں عراق میں آنا والا ساتواں مٹی کا…
امریکا انسداد دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی میں پاکستان کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن، اسلام آباد کے سیکیورٹی امداد ساتھ کچھ شعبوں میں تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ہم ان شعبوں میں مل کر کام جاری…
بھارت: اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے والی تیرہ سالہ دلت لڑکی سے تھانیدار کا مبینہ ریپ
بھارت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکایت لے کر پولیس اسٹیشن پہنچنے والی کم عمر دلت لڑکی ایس ایچ او کی جنسی درندگی کا نشانہ بن گئی اترپردیش میں ایک تیرہ سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ جب وہ تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والے اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے گئیں تو…