وزیر اعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
وزیر اعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے وزیر اعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دورے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان اور دیگر اعلیٰ حکام…
اس ہفتے کی تصاویر
اس ہفتے کی تمام تصاویر ہمیں گاجان گوٹھ گڈاپ سے ذوالفقار بلوچ نے ارسال کی ہیں. ذوالفقار ابھی نوجوان ہیں اور انہیں وائلڈ لائف فوٹوگرافی کا شوق ہے. ان تصاویر میں آپ ان کی صلاحیتوں کے رنگوں کے ساتھ گڈاپ کی فطری زندگی کی دھنک بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں. گڈاپ کی…
ﻓﻮﻥ ﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ، قومی ٹیم کے نومنتخب کھلاڑی ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ کے انوکھے اسٹائل کا راز کیا؟
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﺩﯼ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ اپنے ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ کے لیے ﻧﯿﮏ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاھانی کو ﺍﻥ ﮐﮯ ﺟﺸﻦ…
اپنا سر کاٹ کر اس پر پورا جسم اُگانے والا حیرت انگیز جانور
ایک قسم کا سمندری گھونگھا یا سی سلگ خطرے کی صورت میں اپنا سر خود کاٹ لیتا ہے اور پھر اس سر سے پورا جسم اُگا لیتا ہے سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور کثرت سے پائے جاتے ہیں، جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔ جاپانی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ’سی سلگ‘ کی…
فیس بک کا صارفین کی عوامی وڈیوز کی مونیٹائزیشن کے لیے آرٹیفشل ٹیکنالوجی کا استعمال
سماجی رابطے کی مشہور عالمی ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کی عوامی وڈیوز کا جائزہ لینے اور مونیٹائزیشن کے لیے مصنوعی ذہانت کے پروجیکٹ پر کام شروع کر دیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک اب اپنی پروگرامنگ کو صارفین کی عوامی وڈیوز…
ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﺩﻭ ﭘﮭﺮ ﻻﻧﮓ ﻣﺎﺭﭺ ﮨﻮﮔﺎ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺷﺮﻁ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ
”ﺟﯿﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ، ﺩﮬﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ“ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺁﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﺳﺒﮭﯽ ﭘﺘﮯ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎ ﭼﮑﮯ ﺍﻭﺭ ﺷﻄﺮﻧﺞ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺮ ﺩﮬﮍ ﮐﯽ ﺑﺎﺯﯼ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ بس آیا ہی چاہتا ہے۔ 2018ع ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮨﻮﺋﮯ، ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﻧﮯ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ حاصل کی ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ…
ﻟﻮﮒ ﺭﯾﻠﯿﻒ کے لیے ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﮈﭘﭩﯽ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻮ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺩﺍﻥ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ کا کہنا ہے ﮐﮧ یہ ﺑﺪﻗﺴﻤﺘﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ اور ﺩﮐﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ کہ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮨﮯ، ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺍﻥ ﻣﺨﺼﻮﺹ ﻋﺪﺍﻟﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ اعتزاز…
ﺳﻨﺪﮪ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﻓﯿﺴﭩﯿﻮﻝ میں "کراچی کی ترقی اور قدیمی باشندوں کا مستقبل” کے سیشن کا انعقاد
ﺍٓﺭﭨﺲ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯﮦ ﺳﻨﺪﮪ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﻓﯿﺴﭩﯿﻮﻝ (ایس ایل ایف) ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﯽ ﻋﮑﺎﺳﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﯿﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮨﻮﺍ ﺍﻳﺲ ﺍﻳﻞ ﺍﻳﻒ کے تیسرے روز مہتاب اکبر راشدی کی کتاب کی رونمائی ہوئی. سندھی ادبی میلے میں بھارتی فلمساز شبنم ورمانی کے…