صدرِ مملکت پر آرڈیننس جاری کرنے پر آئین کی خلاف ورزی کا مقدمہ ہونا چاہئے، اختر مینگل
سربراہ بی این پی و رکنِ قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاسوں کے دوران آرڈیننس جاری کرنے پر آئین کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بی این پی سربراہ سردار…
ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮨﻮﮔﺎ . ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺎﺭﻧﯿﭧ
ﺍﻭﺑﺎﻣﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻣﺸﯿﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺑﺎﺭﻧﯿﭧ ﺁﺭ ﺭﻭﺑﻦ کہتے ہیں کہ وہ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﺟﻮ ﺑﺎﺋﯿﮉﻥ کی جانب سے دیے گئے اس عندیے، کہ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺛﺎﻧﯽ کی ضرورت ہے، ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺌﮯ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﻮ ﺩیکھ رہے ہیں ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﮐﮯ ﺷﻌﺒﮧ ﺑﯿﻦ…
ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ، عمران خان کے لیے خطرات بڑھ گئے
ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﯿﻨﺌﯿﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﮨﺎﺭﻭﻥ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪ ﻧﮯ انکشاف کیا ہے ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻔﺎﮨﻤﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻋﻤﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﯾﻦ ﺁﺭ ﺍﻭ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ہارون الرشید کا کہنا…
اس ہفتے کی تصاویر
اس ہفتے کی تصاویر
میمن گوٹھ تھانے میں حلیم عادل شیخ کے خلاف اقدام قتل اور اٖغوا کا مقدمہ درج
پولیس نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور ان کے 70 ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے. ملزمان کے خلاف قائم کردہ مقدمے میں سرکاری کام میں مداخلت ، پتھراؤ، توڑ پھوڑ ، اقدام قتل ، اسلحہ کے زور پر اغوا، مالی نقصان اور سرکاری اہلکاروں پر حملے…
ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ﻭﺍﺣﺪ ﺑﺎؤﻟﺮ
شاید آپ کے لیے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو کہ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ایک ایسا ﺑﺎؤﻟﺮ بھی ہے، جس نے 100 ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻮ ﺑﺎﻝ نہیں ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ یہ اعزاز ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ٹیموں میں سے ایک ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ…
گوگل اب صارفین کی دھڑکنوں کا اتار چڑھاؤ اور سانسوں کی تعداد بھی بتائے گا
معروف کمپنی گوگل نے دھڑکنوں اور سانسوں کا حساب بتانے والے موبائل فون متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے تفصیلات کے مطابق گوگل کی جاری کردہ ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ وہ اپنے پکسل اسمارٹ فونز میں دل کی دھڑکن اور سانس کی آمد و رفت کی شرح بتانے کا…
امریکی فیسبک کے استعمال سے بیزار ہونے لگے
گزشتہ دنوں فیس بک نے سال 2020ع کے لیے اپنے صارفین کے اعداد و شمار پیش کئے ہیں۔ ان کے مطابق گزشتہ برس مزید 20 کروڑ 99 لاکھ نئے افراد فیس بک کا استعمال شروع کیا، لیکن اسی برس فیسبک میں امریکیوں کی دلچسپی میں واضح کمی رکارڈ کی گئی۔ یعنی یہ تعداد یکساں رہی…