پیپلز پارٹی کے بعد نواز لیگ بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی خواہشمند
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ گیارہ ﺟﻤﺎعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ سرکردہ جماعت ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﺩﯼ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﻢ…
اسمبلیوں سے استعفے، دلچسپ صورتحال کے بعد پی ڈی ایم میں نئی بحٹ چھڑ گئی
گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ارکان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے نے دلچسپ صورتحال اختیار کر لی ہے. قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بتایا ہے کہ نون لیگ کے دو ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے اسپیکر اسد قیصر کو بھجوا…
ﭘﯿﺮ ﭘﮕﺎرﺍ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﻐﺎﻡ لے کر فنکشنل لیگ رہنما کی جیل میں ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ سے ملاقات
ﻓﻨﮑﺸﻨﻞ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﭘﯿﺮ ﭘﮕﺎرﺍ ﮐﺎ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﻓﻨﮑﺸﻨﻞ ﻟﯿﮓ ﻣﺤﻤﺪﻋﻠﯽ ﺩﺭﺍﻧﯽ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﮐﻮﭦ ﻟﮑﮭﭙﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﯽ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺷﮩﺒﺎﺯﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﮐﻮﭦ ﻟﮑﮭﭙﺖ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ…
متحدہکا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ابھی تو ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، لیکن ہمارے پاس حکومت سے علیحدہ ہونے کا بھی آپشن موجود ہے، اب سڑکوں پر عوام کا مقدمہ رکھنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا وہ اسلام آباد میں…
تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق وفاقی وزیرِ تعلیم کا بیان
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو کریں گے اسلام آباد کے مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ 4 جنوری کو بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہے، اجلاس میں حالات کا…
مصنوعی ذہانت کا کمال، اب ڈرون چرواہا بن کر مویشی چرانے لگا
ایک اسرائیلی نوجوان نے زرعی کمپنی کی بنیاد رکھتے ہوئے ڈرون کو چرواہا بنا دیا جو فضا میں رہ کر نہ صرف چراگاہ، مویشیوں کی تعداد اور رکاوٹوں کو نوٹ کرتا ہے بلکہ ساتھ ہی یہ جانوروں کو ایک جگہ رکھنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے تفصیلات کے مطابق ڈرون مصنوعی…
بلاول بھٹو نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا. ملیر ایکسپریس وے ﻣﻠﯿﺮ ﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ 39 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ طویل 6 ﻟﯿﻦ ﺭﻭﮈ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﻠﯿﺮ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﮮ ﮐﻮﺭﻧﮕﯽ ﺭﻭﮈ ﮈﯼ ﺍﯾﭻ ﺍﮮ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﮐﺎﭨﮭﻮڑ…
اب تین ہزار میں دس سال تک کارآمد پاسپورٹ جاری کریں گے، وفاقی وزیرِ داخلہ
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ غریب لوگوں کو تین ہزار روپے کی فیس پر دس سال کے لئے کارآمد پاسپورٹ جاری ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے پاسپورٹ سے متعلق تاریخی…