چینی خلائی جہاز چاند سے نمونے لے کر بحفاظت زمین پر واپس آگیا
چین نے بالآخر ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا. گذشتہ ماہ چاند پر بھیجے گئے خودکار چینی خلائی جہاز ’چانگ ای 5‘ اپنا مشن کامیابی سے مکمل کرتے ہوئے چاند کی مٹی اور پتھروں کے تقریباً دو کلوگرام وزنی نمونے بحفاظت زمین پر پہنچانے میں کامیاب ہو گیا ہے تفصیلات کے…
ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﭩﺮﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﯾﻢ ﮈﯼ ﮐﯿﭧ 2020ع ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺑﻌﺾ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ کی اطلاعات ہیں، ﺟﺲ ﺳﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﻣﯿﮟ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ٹیسٹ میں بیٹھنے کے باوجود ﺍﻧﮩﯿﮟ…
سارے ادارے ریئل اسٹیٹ کا کاروبار میں لگے ہوئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سارے ادارے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کر رہے ہیں، یہ مفادات کا بہت بڑا ٹکراؤ ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹیلی جنس بیورو افسران کے ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملات چلانے اور آئی بی کوآپریٹو سوسائٹی…
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ کیاماڑی ﮐﯽ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺩﯼ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﮨﻢ ﺑﻨﺪﺭ ﮔﺎﮦ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ 1955ع ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻨﭽﯽ ﮔﺌﯽ کیاماڑی ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﯿﺞ ﭘﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﻗﻮﻧﺼﻠﯿﭧ ﻧﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﮐﯿﭙﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ہے "ﮐﯿﺎ ﺁﭖ کیاماڑی ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ؟…
اس تصویر کو کوئی عام سی تصویر سمجھنے کی غلطی مت کریں
اوپر جو تصویر آپ کو نظر آ رہی ہے، ممکن ہے پہلی نظر میں یہ آپ کو کوئی عام سی تصویر لگے، لیکن ایک منٹ ٹھہریے، یہ کوئی معمولی تصویر نہیں ہے! اگر آپ اس تصویر کے پس منظر کو جاں لیں تو، آپ بھی یقیناً اس رائے سے اتفاق کریں گے. دراصل یہ تصویر…
شگر کنٹرول کرنے کے لیے ’ذہین انسولین‘ ایجاد
موقر جریدے ’’کیمسٹری: اے یورپین جرنل‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈنمارک کے طبّی ماہرین نے انسولین کی ایک ایسی نئی قسم ایجاد کی ہے، جس کے مالیکیولز بلڈ شوگر کو محسوس کرتے ہوئے، جواباً بلکل اس کے مطابق کارکردگی کا…
گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں کیا تبدیلیاں لانے والا ہے
انٹرنیٹ کی دنیا میں سب سے بڑی کمپنی گوگل نے کروم استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئی تبدیلی کی نوید سنائی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے ڈیسک ٹاپ سرچ پیج پر ڈارک موڈ فیچر کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے، یہ تجربہ کامیاب ہوتے ہی یہ فیچر تمام صارفین کے…
ٹک ٹاک نے پالیسی میں تبدیلی اور قواعد میں اضافہ کر دیا
مقبول وڈیو ایپ اور سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹک ٹاک نے منفی، گمراہ کن، تشدد پر مبنی یا دھمکی آمیز ویڈیوز کی روک تھام کرنے کے لیے اپنے قواعد میں اضافہ کر دیا ہے انٹرنیشنل میڈیا میں شایع ہونے والی رپورٹس کے مطابق ویڈیو شیئرنگ سوشل نیٹ ورکنگ سروس ٹک ٹاک نے…