اے این ایف کی کراچی میں کارروائی، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
اے این ایف انٹیلی جینس نے کارروائی کرتے کشتی میں چھپائی گئی ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی ہے تفصیلات کے مطابق اے این ایف انٹیلی جینس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کراچی سمندر میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے کشتی میں چھپائی گئی ارب روپے سے زائد…
عالمی دہشت گردی میں بھارت سرِ فہرست ہے، امریکی جریدے فارن پالیسی کی رپورٹ
امریکہ سے شایع ہونے والے موقر جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ عالمی دہشت گردی میں بھارت سرِ فہرست ہے، لیکن بھارتی دہشت گردی کی کہانی تاریخی طور پر دنیا کی نظروں سے اوجھل رہی ہے عالمی دہشت گردی کے حوالے سے یہ ایک تہلکہ خیز انکشاف ہے،…
ﺍٓﺝ جزیروں ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﮐﻞ ﺷﮩﺮ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻟﻮ ﮔﮯ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ جزائر کے متعلق ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺍٓﺭﮈﯾﻨﻨﺲ ﮐﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ان کا کہنا تھا کہ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﻴﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ، ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﯾﮧ ﺣﺮﮐﺖ بھی ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ، ﺍٓﺝ جزیرے ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮ…
نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کیا جائے، نیب
نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کی ہے تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایک اور بڑا اقدام سامنے آیا ہے، نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ سے نواز شریف کا پاسپورٹ اور…
وزیراعظم کی اپوزیشن پر کڑی تنقید
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ ﮐﮍﯼ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺩﺍﻥ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﻮﮔﺌﮯ، ﯾﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﻻ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺷﺨﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻠﯿﮟ۔ ﯾﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﻣﺮﺿﯽ ﺟﻠﺴﮯ…
لاہور میں آٹے اور چینی کی شدید قلت
ﺻﻮﺑﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺁﭨﮯ اور چینی ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻗﻠﺖ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ اس وقت ﺍﻭﭘﻦ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ بیس ﮐﻠﻮ ﺁﭨﮯ ﮐﺎ ﺗﮭﯿﻼ پندرہ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﮯ، جب کہ ﭼﯿﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﯽ ﮐﻠﻮ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ ذرائع کے مطابق…
امن کا نوبل انعام، کس کے نام؟
اس بار امن کا نوبل انعام کسی شخصیت کے بجائے ایک عالمی ادارے کے نام رہا یہ اعزاز ﮈﺑﻠﯿﻮ ﺍﯾﻒ ﭘﯽ کے حصے میں آیا، ادارے ﮐﻮ ﻧﻮﺑﻞ ﺍﻣﻦ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺟﻨﮓ ﺯﺩﮦ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮎ ﻣﭩﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻣﻦ ﮐﺎ ﻧﻮﺑﯿﻞ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﻭﺭﻟﮉ ﻓﻮﮈ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ…
جامعہ کراچی، طالبات کو ہراساں کرنے پر سات نوجوان گرفتار
جامعہ کراچی، رات گئے طالبات کو ہراساں کرنے پر سات نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا جامعہ کراچی کے کیمپس سیکورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر معیز خان نے بتایا کہ جامعہ کراچی کی حدود میں پیش آنے والے واقعے پر ہمیں افسوس ہے انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ پانچ…