ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ 13 ﺍﮨﻠﮑﺎﺭوں کو ﺑﺮﻃﺮﻑ کر دیا گیا
ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺸﺘﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ ﻣﮩﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ 13 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﺩیے تفصیلات کے مطابق ﺍﻥ 13 ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺟﺮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺍﺳﻤﮕﻠﻨﮓ ﺍﺳﭩﯿﺌﺮﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﮨﻠﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ…
کرسمس تک افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا امکان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ رواں برس کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان میں فرائض پر مامور ہمارے دلیر جوانوں کا اپنے گھروں میں ہونا ضروری…
آٹھ مختلف اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ
وزارت خزانہ کی ہدایت پر ریلوے سمیت آٹھ مختلف سرکاری اداروں کے اسپیشل آڈٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز، اےجی پی آر اور پاکستان پوسٹ کے جی پی فنڈز کا اسپیشل آڈٹ کیا جائے گا، جب کہ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اسپیشل آڈٹ…
اینٹی نارکوٹکس نے 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرِ آتش کردی
کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرِ آتش کردی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران پکڑی گئی منشیات کونذرِ آتش کیا گیا اس موقع پر وفاقی وزیرانسداد منشیات اعظم خان سواتی اور ڈپٹی…
کے الیکٹرک, ایس ایس جی سی کا ایک کھرب روپے سے زائد کا نادہندہ نکلا
ذرائع نے خبر دی ہے کے الیکٹرک کے ایس ایس جی سی کے واجبات ایک کھرب روپے سے بھی تجاوز کر گئے ہیں تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایس ایس جی سی اور پی ایس او مالی بحران کا شکار ہوگئے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ہولناک زلزلے کو 15 برس بیت گئے، تعمیرِ نو کے منصوبے اب بھی نامکمل
آج، 8 اکتوبر کو آنے والے ملکی تاریخ کے تباہ کُن زلزلے کو پندرہ برس بیت گئے، تاہم ابھی تک متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو کا کام ادھورا ہے 2005ع میں آنے والے ہولناک زلزلے نے متاثرین سے سب کچھ چھین لیا تھا۔ زلزلے کی تباہی سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے…
آگ اور بدلتے موسمی حالات کے باعث ایمیزون کے جنگلات اور جنگلی حیات خطرے سے دوچار
محققین نے متنبہ کیا ہے کہ آب ہوا کے بحران اور بدلتے موسمی حالات کے باعث ایمیزون کے جنگلات کا بڑا حصہ اپنی منفرد پہچان کھو کر جنگل سے ایک ایسے کھلے میدان میں تبدیل ہو سکتا ہے, جس میں اکا دکا درخت ہی اگے ہوں. بارشوں کے سہارے جیتے جنگلات بارشوں کے کم ہونے…
جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا
وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے. مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…