اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
کراچی : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال مکمل سلیبس پڑھایا جائے گا، مئی اور جون میں امتحان ہونگے، جبکہ اے اور او لیول کے بھی مقررہ وقت پر امتحان ہونگے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ میرا نظریہ رہا…
ناظم جوکھیو قتل کیس میں نیا موڑ
ملیر کراچی : کراچی کے علاقے ملیر میں گزشتہ دنوں شکار اے منع کرنے اور واقعے کی وڈیو بنانے کے جرم میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کے کیس میں نیا موڑ آیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ہونے والی سماعت کے دوران مقتول ناظم جوکھیو کے بھائی اور مدعی مقدمہ…
کووڈ ویکسین بنانے والی کمپنیاں فی سیکنڈ ایک ہزار ڈالر کما رہی ہیں!
امیر ملکوں کو کووڈ ویکسین فروخت کرنے سے صرف تین کمپنیوں کو یومیہ 93.5 ملین ڈالر کی آمدن ہو رہی ہے، جبکہ دوسری طرف غریب ملکوں میں صرف دو فیصد لوگوں کو ہی ویکسین کی دونوں خوراکیں مل سکی ہیں کووڈ ویکسین کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے مہم چلانے…
امریکا میں منشیات کے ‘اوور ڈوز’ سے سال بھر میں ایک لاکھ سے زائد اموات
واشنگٹن : امریکا میں منشیات کے حد سے زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد دیگر حادثات سے ہونے والی اموات سے کہیں زیادہ ہے. ماہرین کے مطابق اس کی بڑی وجہ فنٹینائل نامی مہلک نشہ آور دوا کے استعمال میں اضافہ ہے امریکا میں بیماریوں کی روک تھام اور…
تھوڑے وقت کی آلودہ فضا بھی دماغ کیلیے مضرقرار
کوئنزلینڈ : فضائی آلودگی کے دماغی صلاحیت اور کارکردگی پر مرتب ہونے والے اثرات کے بارے میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر تھوڑی دیر کے لیے بھی فضائی آلودگی میں رہا جائے، تو اس سے بھی دماغی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے اس حوالے سے یونیورسٹی آف…
آسٹریلیا میں کروڑوں سرخ کیکڑوں کی سالانہ نقل مکانی جاری
پرتھ : آسٹریلیا میں کرسمس جزائر کے پاس کی کئی سڑکیں گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئیں ہیں، کیونکہ قریبی جنگلات سے سرخ کیکڑوں کی بڑی تعداد سمندر کی طرف جا رہی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سال پانچ کروڑ کیکڑے نقل مکانی کر رہے ہیں اپنی شوخ…
سنہ 2022ء کے اوائل میں چاند کے مدار کا چکر لگانے کی کوشش کریں گے: ایلون مسک
نیویارک : معروف امریکی صنعتکار ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کردہ راکٹ اگلے سال کے اوائل میں چاند کے مدار کا چکر لگانے کی کوشش کرے گا تفصیلات کے مطابق امریکا کی نیشنل اکیڈمیز اسپیس اسٹڈی بورڈ کے اجلاس کے موقع پر ایلون مسک…
ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت 6 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ملیر کراچی : ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی تفتیشی افسر کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جام اویس سمیت چھ ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا. ملزموں کو 2 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق عدالت نے سماعت میں 2…