ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ غیر یقینی کا شکار ہو گیا
ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻮ سکے گا ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ اس بارے میں ﻏﯿﺮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﮯ۔ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﻣﺎﻧﻮ ﺳﻮﺍﮨﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻧﺎﺕ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ ﭘﺎﺋﯿﮟ، ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻏﯿﺮ…
بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پی ایس ایل-6 ملتوی
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لیگ ملتوی کر دی گئی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل-6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کر دیا گیا ہے پی سی…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﺎﻝ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮭﯿﻠﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﭘﺎﯾﺎ : ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮓ اﺳﭙﻨﺮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﺎﻝ ﻓﺮﺳﭧ ﮐﻼﺱ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮭﯿﻠﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ 41 ﺳﺎﻟﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ،…
ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ نے اپنے قومی ہیرو کا نام ہٹا کر ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ مودی پر رکھ دیا
ﺑﮭﺎﺭﺕ کے ﻗﻮﻣﯽ ﮨﯿﺮﻭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﻭﻟﺒﮫ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭘﭩﯿﻞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﭘﺮ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺏ ’’ﻧﺮﯾﻨﺪﺭ ﻣﻮﺩﯼ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ‘‘ ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮐﺮﮐﭧ اﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ…
ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺯﻟﻤﯽ ﮐﯽ پی ایس ایل ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ (ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ) ﻧﮯ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺯﻟﻤﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﮑﯽ ﺩﯾﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﯿﮓ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻭﮨﺎﺏ ﺭﯾﺎﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﭺ ﮈﯾﺮﻥ ﺳﯿﻤﯽ ﮐﻮ ﺁﺝ ﻻﮨﻮﺭ ﻗﻠﻨﺪﺭﺯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ دے دی ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﺯﻟﻤﯽ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ…
بھارت، کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ اوور کی کتنی گیندیں باقی…
ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ﻭﺍﺣﺪ ﺑﺎؤﻟﺮ
شاید آپ کے لیے اس بات پر یقین کرنا مشکل ہو کہ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ 144 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﺎﺭﯾﺦ میں انوکھے رکارڈ کا مالک ایک ایسا ﺑﺎؤﻟﺮ بھی ہے، جس نے 100 ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻮ ﺑﺎﻝ نہیں ﮐﺮﻭﺍﺋﯽ یہ اعزاز ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ٹیموں میں سے ایک ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ…
پی ایس ایل میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں تماشائیوں کو محدود تعداد میں اسٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کے لیے داخلے کی اجازت مل گئی ہے پی سی بی نے پہلے ہی ٹکٹوں کی فروخت کے لیے طریقہ کار طے کر لیا ہے۔ اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچز کے دوران…