ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﭘﺮ فٹبال اسٹار ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻼﺡ ﮐﺎ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺍﻧﺪﺍز
ﻣﺼﺮ ﮐﯽ ﻗﻮﻣﯽ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﮐﻠﺐ ﻟﯿﻮﺭ ﭘﻮﻝ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮑﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻼﺡ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﭘﺮ انہیں خوش کرنے کے لیے ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﭘﻨﺎ لیا ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻼﺡ ﻧﮯ اپنی ﺑﯿﭩﯽ ﻣﮑﮧ ﮐﯽ ﭼَﮭﭩﯽ ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﭘﺮ ﺍﯾﻨﯿﻤﯿﭩﮉ ﮐﺮﯾﮑﭩﺮ ’ﻣﺴﭩﺮ ﺍﻧﮑﺮﯾﮉﺑﻠﺰ‘ ﮐﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﭘﻨﺎﯾﺎ، جو فٹبال کے…
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے جنوری2021 میں دورہء پاکستان کا امکان
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوری2021 میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم کے جنوری2021ع میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے اخبار کی رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،انگلش ٹیم کا یہ…
مصباح الحق کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺼﺒﺎﺡ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﻮ ﺳﺎﺑﻖ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﻣﮑﯽ ﺁﺭﺗﮭﺮ ﻭﺍﻻ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﻣﺼﺒﺎﺡ ﺍﻟﺤﻖ 34 ﻻﮐﮫ ﺍﻭﺭﻣﮑﯽ ﺍٓﺭﺗﮭﺮ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ 22 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻣﺼﺒﺎﺡ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻣﻌﺎﮨﺪﮮ ﮐﻮ ﺍﺯ ﺳﺮ ﻧﻮ ﺷﮑﻞ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ذرائع…
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻟﭩﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻟﭩﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ۔ ﻭﺯﯾﺮِ ﮐﮭﯿﻞ ﻧﺎﺗﮭﯽ ﻣﺘﮭﯿﺘﮭﻮﺍ ﻧﮯ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﻮﻧﺴﻞ مسلسل ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﮯ آئی سی سی کے ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ…
ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کا ﺩﻭﺭﮦء ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ اﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن، ایک ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻧﮋﺍﺩ بھی شامل
ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ ﺩﻭﺭﮦء ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ اپنے 20 ﺭﮐﻨﯽ اﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، اﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻧﮋﺍﺩ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﯾﻦ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﻓﺮﺍﺯ ﺍﮐﺮﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ میں ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﭼﺎﻣﻮﭼﯽ ﺑﮭﺎﺑﮭﺎ کو سونپی گئی ہے. اسکواڈ میں…
صباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی، نیا چیف سلیکٹر محمد اکرم؟
مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر اپنے استعفیٰ کا اعلان بھی کر دیا ہے پریس کانفرنس میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ زیادہ تر بیرون ملک ہونے کی وجہ سے دوہری ذمہ داری مشکل ہوتی ہے اس لئے چیف…
مانچسٹر سٹی نے 2021ع میں لیونل میسی کو سائن کی تصدیق کردی
مانچسٹر سٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر نے تصدیق کی ہے کہ ان کا کلب ایک بار پھر بارسلونا کے لیونل میسی کو سائن کرنے کی کوشش کرے گا ایسا لگتا ہے کہ 33 سالہ اسٹار فٹبالر لیونل میسی اس موسمِ گرما میں مانچسٹر سٹی کے لئے ٹرانسفر مارکیٹ میں بارسلونا چھوڑنے کے لئے…
ہسپتال کے بیڈ پر بھی کرس گیل اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﻦ جارح مزاج ﺑﯿﭩﺴﻤﯿﻦ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻔﯿﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻋﺮﺏ ﺍﻣﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﮨﯿﮟ۔ ہسپتال کے بیڈ پر ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ مخصوص ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﺮﮐﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺋﮯ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی ﭨﯿﻢ ﮐﻨﮕﺰ…