خوشدل شاہ نے پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
خوشدل شاہ نے دہواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کر لیا راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، آخری اوور میں سدرن پنجاب نے سنسنی خیز…
ملیے ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﭘﻠﺌﯿﺮ سے
ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﭨﺎﺅﻥ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﮐﮯ 32 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ شاندار پرفارمنس ﺳﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﺬﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺍﺳﻨﻮﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﮩﭽﺎن ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﮐﺮﻡ ایک ﻏﺮﯾﺐ…
افغان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی حادثے میں جاں بحق
افغانستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو جانے کے بعد جان کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں تین روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور کوما میں چلے گئے تھے۔ آپریشن کے…
ﭼﯿﻠﺴﯽ نے ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ بڑی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر دیا
ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ صفر کے مقابلے میں چار ﮔﻮﻝ کی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر کے ﺩﻭﺳﺮﯼ فتح ﺣﺎﺻﻞ سمیٹ ﻟﯽ چیلسی کی جانب سے ﺟﺎﺭﮔﯿﻨﮩﻮ ﻧﮯ دو ﮔﻮﻝ کیے ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮈﯾﺒﯿﻮ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ 23 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﻧﮯ ﻋﻤﺪﮦ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻝ ﺍﺳﮑﻮﺭ…
اَسی سالہ معمر فٹبالر نے بالآخر رٹائرڈ ہونے کا فیصلہ کر لیا
برطانوی فٹ بال کے جنونی 80 سال کی عمر میں اپنا آخری مسابقتی میچ کھیل کر جمعہ کو کھیل سے ریٹائر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے والونگونگ میں رہنے والے پیٹر ویبسٹر کا کہنا تھا کہ وہ جان چکے ہیں کہ وہ اب میچوں میں اتنا حصہ نہیں لے پا رہے، جتنا وہ پہلے لیا کرتے تھے۔…
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا باکسنگ ایونٹ
دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے باکسنگ ایونٹ کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، عامر خان باکسنگ اکیڈمی اسپورٹس کمپلیکس میں باکسنگ کے نو مقابلے آج ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق باکسنگ مقابلوں میں پاکستان، پولینڈ، انڈونیشیا، اور…
میسی بارسلونا سے جھگڑا ختم کرنے کے خواہشمند
اسپین کے مشہور فٹ بال کلب بارسلونا کے کپتان ارجنٹینین اسٹار لیونل میسی نے اپنے کلب سے جھگڑے کو ختم کرنے اور ٹیم کو متحد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیونل میسی نے ‘بارسلونا اسپورٹس نیوز پیپر’ کو ایک انٹرویو سیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اُن کے کلب…
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، اطالوی فٹبالر کی آواز سن کر مداح لڑکی کوما سے نکل آئی
اٹلی کے فٹبال کلب روما کے سابق کپتان فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر ان کی ایک مداح لڑکی الینیا ماٹیلی کوما سے باہر آگئیں تفصیلات کے مطابق الینیا ماٹیلی گذشتہ دسمبر میں ایک کار ایکسیڈنٹ کے بعد اسپتال میں داخل تھیں. اس خطرناک حادثے میں دوست کی موت واقع…