بلوچستان اور پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع
کراچی – اتوار و پیر کو ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بلوچستان ،خیبر پختونخوا، پوٹھوہار، وسطی/ جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے اس دوران پنجاب کے…
سندھ، بارشوں کی پیش گوئی کے بعد الرٹ جاری
کراچی – پاکستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ نے صوبے کے مختلف اضلاع میں ممکنہ بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو موسمِ سرما کی پہلی بارش کا امکان ہے، جس کے تحت پی ڈی ایم اے سندھ نے الرٹ…
سندھ کے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری
کراچی – سندھ کی کوہ مری کہلانے والے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پانی کے چشمے برف کی صورت اختیار کر گئے اسنوفال کی اطلاع ملتے ہی سیاحوں کی آمد میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ضلع بھر میں سردی کی لہر میں بھی اضافہ…
کراچی میں کل سے سردی میں اضافے کا امکان
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان پر اثرانداز ہو رہا ہے، جس کے باعث ملک کے شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے…
خلیج بنگال میں طوفان ’جواد‘ بننے کا امکان ہے: محکمۂ موسمیات
کراچی – محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اسے ’جواد‘ کا نام دیا جائے گا،…
کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، حد نگاہ متاثر
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور حد نگاہ صرف چار کلومیٹر کے لگ بھگ ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہوائیں چل پڑی ہیں،جن کی رفتار 34 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، شمال مشرقی سمت بلوچستان کی جانب سے چلنے والی معمول سے تیز…
پنجاب میں دھند وبال جان بن گئی، پاکستان میں پہلی بار مصنوعی بارش کی تیاریاں
اسلام آباد : پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند وبال جان بن گئی، جس سے امور زندگی شدید طور پر متاثر ہوئے ہیں یہی وجہ ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ پر قابو پانے سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نجی اداروں کے 50 فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا…
بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں، 41 افراد ہلاک
کولمبو / ممبئی : بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے نتیجے میں کم از کم اکتالیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید…