ایک گاؤں جہاں کبھی بارش نہیں ہوتی ، وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
دنیا میں بہت سی شاندار جگہیں ہیں۔ ان جگہوں کی خاصیتیں بہت مشہور ہیں۔ ان میں سے بہت سی جگہوں کی خاصیت یہ ہے کہ ہم ان کو جان کر دنگ رہ جاتے ہیں، کیونکہ وہ سچ میں بہت غیر معمولی ہوتی ہیں! آپ کو بتاتے چلیں کہ میگھالیہ میں ایک گاؤں مسین رام ہے۔…
پنجاب میں اسموگ، فصلوں کی باقیات، کچرا جلانے پر پابندی
لاہور : پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کے لیے صوبائی حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے فصلوں کی باقیات اور کچرا جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلے میں محکمۂ داخلہ پنجاب نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے محکمۂ…
محکمۂ موسمیات نے پھر طوفان کا خدشہ ظاہر کر دیا
کراچی : ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے خلیجِ بنگال اور بحیرۂ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تشکیل پاسکتا ہے، جس کے باعث ڈپریشن یا سمندری طوفان بن سکتا ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ…
طوفان شاہین، پاکستانی محکمۂ موسمیات کا الرٹ بھی جاری
شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں تشکیل پانے والے ٹراپیکل سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے پاکستانی محکمۂ موسمیات نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان گلاب نے اپنی شدت بھارت میں ہی توڑ دی تھی، جس کے بعد اب نیا طوفان بننے کی صورت میں…
کراچی کی جانب بڑھنے والا طوفان کمزور پڑ گیا، لیکن بارش کا امکان موجود
کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائیکلونک طوفان گلاب کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہو چکا ہے اور اس کا رخ شمال مغرب میں گجرات کی جانب ہے محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ڈپریشن بھارتی ساحل کے قریب موجود ہے، جس کا رخ شمال مغرب میں گجرات کی جانب ہے، شام تک…
خليج بنگال کے طوفان سے کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ موسمیات نے 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ سندھ میں داخل ہوں گی، جو 2 اکتوبر تک وقفے وقفے سے بارش کا باعث بنیں گی، 28 ستمبر…
مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکان
کراچی : سندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے محکمۂ موسمیات کا موسم کی صورتِ حال سے متعلق کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں سندھ پر آج سے اثر انداز…
کراچی میں شدید گرمی، تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اور گزشتہ رات شہر کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات رہی تفصیلات کے مطابق ملک کے مشرق میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے خاص طور پر کراچی میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی…