کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
کراچی : محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں دو مون سون سسٹمز موجود ہیں. ان دونوں سسٹمز کے…
موسم، کراچی میں سمندری ہوائیں دن میں معطل، شدید گرمی
کراچی : محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گجرات اور مشرقی راجستھان پر ہوا کے کم دباؤ سے کراچی میں گرمی ہے، جبکہ سمندری ہوائیں دن میں معطل رہیں محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں شمال مغربی سمت سے گرم ہوائیں دن میں چلیں گی اور آئندہ 3 روز موسم گرم، کبھی…
پاکستان اور بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا، بین الاقوامی ماہر
کراچی : بین الاقوامی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں رواں سال مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوسکتا ہے جیسن نکولس کے مطابق شمال مغربی خلیج بنگال میں موجود ہوا کا واضح کم دباؤ شدت اختیار کرکے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے بین الاقوامی…
کراچی میں رواں ہفتے شدید گرمی اور بارش کی پیش گوئی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 14 ستمبر سے شہر میں گرمی کی لہر شروع ہونے کا امکان ہے، سمندری ہوائیں بند رہنے کے باعث بلوچستان کی گرم ریگستانی شمال مغربی ہوائیں شہر کا رُخ کرسکتی ہیں، اس دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے…
دہلی میں بارش کا 46 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایئرپورٹ زیرِ آب
نئی دہلی : بھارت کے دارالحکومت دہلی میں صبح سے ہونے والی موسلادھار بارش نے چھیالیس سالوں کا سالانہ مون سون بارشوں کا رکارڈ توڑ دیا تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں بارش نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے۔ اس مون سون سیزن میں کل 1100 ملی میٹر…
کراچی میں کل رات سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی : محکمۂ موسمیات نے ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق وسطی بھارت میں موجود ہوا کا کم دباؤ مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے، اس سسٹم…
نو، دس ستمبر کو کراچی میں بارش کا امکان
کراچی : صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 9 اور 10 ستمبر کو بارش کا امکان ہے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے، ہوا کے کم دباؤ کا رخ مغرب کی جانب ہے انہوں نے کہا کہ مون سون…
امریکا میں ’آئیڈا‘ طوفان نے تباہی مچادی، 48 افراد ہلاک
نیو یارک : سمندری طوفان آئیڈا نے امریکا کی چھ ریاستوں میں تباہی مچادی ہے، جس سے کم از کم 48 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا کی وجہ سے سیلاب کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے…