کراچی: کہاں کتنی بارش ہوئی؟
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہی تیز و موسلا دھار بارش جاری رہی محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سعدی ٹاؤن میں 41 اعشاریہ 2 ملی میٹر رکارڈ کی گئی محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی کے مین…
کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شدید گرمی، بارش کا امکان
کراچی : شہر قائد کے قریب بارش برسانے والے سسٹم کی موجودگی کی وجہ سے سمندری ہوائیں بند اور گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے جب کہ ماہرین نے آئندہ دو روز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔…
کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق 31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک سندھ کے اضلاع تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار…
جولائی 2021ع دنیا کی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رکارڈ
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ دہکتے ہوئے ماہِ جولائی کی گرمی نے زمین کو ہلا کر رکھ دیا اور جولائی کا مہینہ 142 سالہ رکارڈ میں گرم ترین مہینہ رہا شدید گرمی کی لہر اور ہیٹ ویوز نے امریکا اور یورپ کے کئی حصوں کو لپیٹ میں لیے رکھا، عالمی سطح پر اوسط…
یورپ میں پارہ بلند ترین سطح پر، اٹلی میں48.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ
اٹلی : ہماری معلومات کے مطابق جدید تاریخ میں یورپ میں سب سے بلند درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جو اٹلی کے مشہور جزیرے سِسلی میں نوٹ کیا گیا ہے جو 48.8 درجہ سینٹی گریڈ تک نوٹ کیا گیا ہے اس سے پہلے بھی اٹلی کے کئی جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات دیکھے گئے…
بادل پھٹنا یا کلاؤڈ برسٹ کیا ہے؟
کراچی : اسلام آباد میں ہونے والی موسلادھار بارش کو بادل پھٹنے یعنی کلاؤڈ برسٹ سے تعبیر کیا جارہا ہے، جس نے ملکی دارالحکومت کے علاقے ای الیون میں تباہی مچا دی تھی محکمہ موسمیات پاکستان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کو رین گش اور رین…
کراچی سمیت سندھ کے کئی مقامات پر بارشوں کی پیش گوئی
کراچی : محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی کے شہریوں کو عید قرباں کے تین روز کے دوران موسم خوش گوار رہنے اور چوتھے روز سے بارش ہونے کی نوید سنا دی گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم تین روز کے دوران مکمل اور کبھی جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے،…
ممبئی میں بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ہلاکتیں 42 ہوگئیں
ممبئی : بھارت کے بڑے شہر ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس میں مزید 11 ہلاکتوں کے بعد مجموعی تعداد 42 ہوگئی بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا ہے کہ ممبئی میں گزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش سے نیا ریکارڈ قائم ہوگیا،…