15اور 16 مئی کو بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ، طوفان کا امکان
کراچی: 15 اور 16 مئی کے درمیان بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا ایک کم دباؤ بن سکتا ہے، لوپریشر ایریا ممکنہ طور پر طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے ترجمان محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 15 اور 16 مئی کے درمیان بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباو…
پنجگور میں سیلاب نے تباہی مچادی
پنجگور میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق تسپ کے علاقے ایراپ ، ڈمب، جنگل ،سراوان و مختلف جہگوں میں گزشتہ شب سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد جانں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں مقامی ذرائع سے ملنے…
سندھ میں بارشوں کے امکانات
موسم کی تازہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں مغربی بارشوں کا سسٹم آج رات داخل ہوگا اس سسٹم کی وجہ سے سندھ بھر 30 اپریل سے 10 مئی تک گرج چمک، تیز آندھیوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے بارش کا سلسلہ 30 اپریل سے سندھ میں شروع…
نواب شاہ اور ﺩﺍﺩﻭ میں سورج آگ اگلنے لگا
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ﻣﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﮔﺮﻡ ﺍﻭﺭﺧﺸﮏ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﺎﮨﻢ ﺑﺎﻻﺋﯽ ﺧﯿﺒﺮ ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﻣﻄﻠﻊ ﺟﺰﻭﯼ ﺍﺑﺮ ﺍٓﻟﻮﺩ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ محکمۂ موسمیات کے مطابق ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ نواب شاہ، ﺩﺍﺩﻭ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﺭ میں سورج آگ اگلنے لگا ہے اور ﭘﺎﺭﮦ ﺑﮍھ کر 45…
کراچی میں کل سے شدید گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے جمعے سے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تین روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کی ہے،جب کہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے محکمۂ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ 23 اپریل سے اتوار 25…
ایشیائی مون سون کی شدت اب ایک سال پہلے ہی معلوم کرنا ممکن
ہر گزرتے سال پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مون سون کی بارشیں شدید ہوتی جا رہی ہیں، بلکہ کچھ روز قبل ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسم پر اس کے اثرات کے حوالے سے پوٹسڈیم ادارہ تحقیق برائے موسمیاتی اثرات (پی آئی کے) کے ایک حالیہ مطالعے میں کہا گیا تھا کہ…
کراچی میں تیز سمندری ہوائیں چلنے لگیں
کراچی میں 24 سے 36کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے لگیں محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 14فیصد…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﻭ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻕ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻨﮉﺭ ﺳﯿﻠﺰ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﺤﮑﻤﮧ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﺸﺮﻕ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻨﮉﺭ ﺳﯿﻠﺰ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎبق ﻧﻮﺭﯼ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺣﯿﺪﺭﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﻮﭨﺮﻭﮮ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺭﯼ ﺍٓﺑﺎﺩ، ﺟﺎﻣﺸﻮﺭﻭ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺪﺭﺍٓﺑﺎﺩ ﮐﮯ…