محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی
کراچی : محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 اور 18 جون کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں اس بار مون سون سیزن جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور اس دوران اچھی بارشوں کا بھی امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24…
کراچی میں رواں برس بھی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مون سون کے دوران ایک بار پھر معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق امکان ہے کہ کراچی سمیت دیہی سندھ میں مون سون کے دوران ایک رواں سال معمول سے زائد بارشیں ہونگی، مون سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری ہفتے سے…
بارشوں کی تیز ترین صورتحال کو جانچنے والا اسٹیشن نصب
کراچی : اولڈ ٹرمینل کے قریب واقع محکمۂ موسمیات کی آبزرویٹری پر بارشوں کی تیز ترین صورتحال کو جانچنے والا آٹومیٹک ویدر اسٹیشن (اے ڈبلیو ایس) نصب کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل خصوصیات کا حامل آٹومیٹک ویدر اسٹیشن اولڈ ایئرپورٹ، پہلوان گوٹھ کی…
اسلام آباد ائیرپورٹ پر تیز ہواؤں سے طیارہ الٹ گیا
دارالحکومت اسلام آباد ائیرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ الٹ گیا اور بارش کے بعد ائیرپورٹ کی چھت ایک بار پھر ٹپک پڑی گزشتہ رات تیز ہواؤں کے باعث فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ الٹ گیا،جس کے باعث طیارے کے پروں کو نقصان پہنچا ہے…
آب و ہوا میں تبدیلی: ایک تہائی اموات کی وجہ شدید گرمی قرار
لندن: عالمی حدت یا گلوبل وارمنگ اب ایک زبان زدِ عام استعارہ بن چکا ہے۔ جدید تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں بڑھتی ہوئی گرمی سے جتنے بھی لوگ فوت ہوئے ہیں ان میں سے 37 فیصد اموات کی وجہ وہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں جو انسانی سرگرمیوں سے اب…
خلیج بنگال کا طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل
خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’یاس‘ شدید ترین سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا عالمی ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ شدید ترین سمندری طوفان شمال میں بھارتی ریاست اوڑیسا اور مغربی بنگال کی جانب بڑھ رہا ہے امکان ہے کہ یاس طوفان 26 مئی کو بھارتی علاقے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گردو غبار کا طوفان اور ہلکی بارش
کراچی میں شدید گرمی کے بعد گرد آلود ہواؤں اور آندھی کے بعد ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا تیز آندھی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں، سرجانی ٹاؤن، ملیر، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، نارتھ ناظم آباد اور کینٹ اسٹیشن پر کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش…
کراچی:سمندری طوفان کے اثرات، ہیٹ ویو الرٹ جاری
کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے شہر میں کل سے 17 مئی کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان کا اعلامیہ جاری کیا ہے محکمۂ موسمیات کے مطابق 15 سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں، دن میں درجہ حرارت چالیس سے…