سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا!
ایک نئی تحقیق سے اس نظریہ کے مزید ثبوت ملے ہیں کہ ہمارے پیروں کے نیچے زمین کا ایک چھٹا سمندر بھی موجود ہے بحر اوقیانوس، بحرالکاہل، بحر ہند، بحر قطب شمالی اور بحر قطب جنوبی نامی سمندروں سے ہم واقف بھی ہیں اور یہ قابل مشاہدہ بھی ہیں۔ کیونکہ یہ ہمارے سیارے…
میٹا کی نئی ٹیکنالوجی کا کمال: تحریری ہدایات دیں، وڈیو ازخود تیار!
دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’میٹا‘ (فیسبک کی مالک کمپنی کا نیا نام) نے ایک ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جو اب آپ کی تحریری ہدایات کے مطابق ازخود حقیقی وڈیو بنا سکے گی ٹیکنالوجی کی دنیا سے آنے والی اس نئی خبر کے مطابق فیسبک نے مصنوعی ذہانت کی…
ٹیسلا کا ’انسان نما روبوٹ‘ مستقبل قریب میں انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟
حال ہی میں ٹیکنالوجی کی دنیا کے ارب پتی بادشاہ ایلون مسک نے اپنی ٹیسلا الیکٹرک کار کمپنی کی طرف تیار کیے گئے انسان نما روبوٹ کے جدید ترین پروٹو ٹائپ کی رونمائی کی ہے اس روبوٹ کا نام ’اوپٹیمس‘ رکھا گیا ہے جو سلیکون ویلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں اسٹیج پر…
ٹاٹا کمپنی نے بھارت کی سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی
بھارت کے کارساز ادارے ٹاٹا نے ملک میں اب تک کی سستی ترین اور الیکٹرک گاڑی متعارف کر دی ہے جس کی قیمت دس ہزار ڈالر کے قریب ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹاٹا الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی انڈیا کی واحد کمپنی ہے جس کو حکومت کی جانب سے سبسڈی اور…
میٹا نے فیسبک اور انسٹاگرام کو ایک ہی ایپ سے چلانے کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کمپنی ’میٹا‘ نے فیسبک اور انسٹاگرام کو ایک ہی ایپلیکیشن سے چلانے کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے فیسبک کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر ’اکاؤنٹس سینٹر‘ نامی فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی…
تاریخی لمحہ: ناسا نے کامیابی کے ساتھ خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا دیا!
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلا میں ایک تجربے کے دوران انتہائی مہارت اور کامیابی کے ساتھ اپنا ایک خلائی جہاز ایک سیارچے سے ٹکرا کر تباہ کر دیا ہے اس مشن سے ناسا کا مقصد یہ جاننا تھا کہ ایک بڑے حجم کے خلائی پتھر کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا کتنا مشکل ہو…
روس کی تیز فائرنگ کے لیے کلاشنکوف میں تبدیلیاں
روس نے یوکرین میں استعمال ہونے والی اپنی کلاشنکوف اے کے 12 کو موڈیفائی کیا ہے تاکہ فائرنگ کی رفتار کو تیز کیا جا سکے اور فوجیوں کو فائرنگ پر زیادہ کنٹرول حاصل ہو سکے اس حوالے سے کلاشنکوف کنسرن کے صدر ایلن لشنیکوف نے سرکاری نیوز ایجنسی آر آئی اے کو بتایا…
وہ جو ہم فلموں میں دیکھتے تھے، سیارچے سے ٹکرانے کے لیے ناسا کے خلائی جہاز کی روانگی
اگر ڈائنوسار بھی اس کے بارے میں سوچتے، تو ان کی نسلیں آج ہماری دھرتی پر زندہ ہوتیں آج ناسا ایک ایسا ہی کام کرنے کی کوشش کرنے جا رہا ہے، جو انسانیت نے پہلے کبھی انجام نہیں دیا تھا۔۔ یعنی جان بوجھ کر ایک خلائی جہاز کو سیارچے سے ٹکرانا! خلا میں ایک ٹکراؤ…