اسمارٹ فون سے جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے والی ایپ
دمے سے لے کر کووڈ-19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں، جن میں بار بار خون میں آکسیجن کی موجودگی کی پیمائش کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیںش اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے عمل کو پیچیدہ بنا سکتا ہے لیکن اب اس عمل کو…
ڈچ طلبہ کی تیار کی گئی انوکھی کار، جو کاربن کو جذب کرتی ہے!
بی ایم ڈبلیو اسپورٹس کار جیسی نظر آنے والی یہ الیکٹرک کار اپنی ہیئت کے اعتبار سے ایک بھاری گاڑی معلوم ہوتی ہے، لیکن ماحولیات پر اس کا اثر بہت ہلکا بلکہ مثبت ہے ڈچ طلبہ کی تیار کردہ یہ انوکھی گاڑی نہ صرف انتہائی کم کاربن پیدا کرتی ہے بلکہ یہ کاربن کو جذب…
پرسیویرینس: مریخ پر ناسا کے روور نے پتھر کے ’دلچسپ‘ نمونے جمع کر لیے
بتایا گیا ہے کہ امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا ’پرسیویرینس‘ نامی روبوٹ مریخ پر اپنے ابتدائی مقاصد مکمل کرنے کے قریب ہے ناسا کی اس خلائی گاڑی نے مختلف اقسام کے پتھروں کے نمونے اکٹھے کیے ہیں، جنہیں جلد سطح کے ایک مقام پر جمع کر لیا جائے ہیں۔ ان نمونوں کو…
دو انجنوں والی مسٹینگ ’اس سے بہتر گاڑی کبھی کسی نے نہیں چلائی ہوگی‘
ایک ایسے وقت میں جب دنیا کی بڑی کمپنیوں کے مابین الیکٹرک گاڑیاں بنانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے، معروف امریکی کار ساز کمپنی فورڈ نے ایندھن سے چلنے والی ایک ایسی سیونتھ جنریشن ’مسٹینگ‘ متعارف کرائی ہے، جس میں دو انجن ہیں خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی…
اب روبوٹ بھی لطیفوں پر ہنسیں گے۔۔
ایک روبوٹ کی انسان کے ساتھ مشابہت کو مزید بڑھانے کے لیے لطیفوں پر ہنسنا سِکھایا گیا ہے جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے محققین روبوٹس کو متناسب ہنسی، قہقہوں اور زور زور سے ہنسنے کے بارے میں تربیت دینے کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہے ہیں فرنٹیئر اِن…
انسانی آواز سے جسم میں خطرناک امراض کا پتہ چلانے والی ایپ
محققین انسانی آوازوں کا ایک ایسا ڈیٹا بیس بنا رہے ہیں، جسے وہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مبنی ٹولز کے ذریعے خطرناک بیماریوں کی تشخیص میں مدد لے سکیں گے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی مالی اعانت سے چلنے والے ایسے پروجیکٹ کا اعلان…
ٹیکنالوجی کی دنیا اور روبوٹ کے متعلق دو حیرت انگیز خبریں
پہلی خبر ہے انسانوں جیسی حرکات و سکنات کرنے والا روبوٹ کے بارے میں یہ کتنی عجیب بات ہے نا، کہ انسان اس بات کا فوری تعین کرنے میں تذبذب کا شکار ہو جائیں کہ وہ جس سے بات کر رہے ہیں، وہ ایک انسان ہے یا روبوٹ؟ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اٹلی…
آئی فون 14 میں دی گئی ایمرجنسی سیٹلائیٹ رابطہ اور کار کریش ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی کیا ہے؟
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون کے نئے ماڈل لانچ کر دیے ہیں۔ کمپنی نے اس بار دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فون کی قیمت کو ’کم‘ رکھنے کی بھی کوشش کی ہے خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق بدھ کی رات رواں سال کی سب سے بڑی لانچ میں کمپنی…