موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا
موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’موٹرولا‘ نے تمام کمپنیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا کا حامل فون متعارف کرا دیا ہے صرف یہی نہیں بلکہ موٹرولا نے نئے فون میں جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے فون میں سیلفی…
پاکستان میں تباہ کن سیلاب: کیا اس کی وجہ امریکہ کا ہارپ منصوبہ ہے؟
رواں سال جون کے وسط سے شروع ہونے والی شدید بارشوں اور ان کے نتیجے میں سیلابی ریلوں کے باعث اس وقت پاکستان کی ایک تہائی حصہ زیر آب آ چکا ہے، جبکہ تین کروڑ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں حالیہ طویل مون سون میں ریکارڈ توڑ بارشوں اور تباہ کن سیلاب کو کچھ…
امریکی فوج مائیکرو سافٹ ہولو لینز استعمال کرنے کے قریب
امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسسٹنٹ سیکریٹری فار ایکوزیشن ڈگلس بش نے اگست میں مائیکروسافٹ کے اگمینٹڈ ریئلٹی ہیڈسیٹ کے موڈیفائیڈ ورژن کو فوج میں استعمال کرنے کے لیے کلیئر کر دیا ہے اب فوج پینٹاگون کی جانب سے ان آلات کی حتمی…
آن لائن گیمز کی تیاری سے پاکستان اربوں روپے کما سکتا ہے، ماہرین
انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سافٹ ویئر اور آن لائن گیمنگ تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ورچوئل گیمز کی تیاری کر کے اربوں روپے با آسانی سے کما سکتا ہے اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیر اہتمام پاکستان میں…
ٹوئٹر پر ’آڈیو اسٹیشن‘ فیچر کی آزمائش، پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے
ٹوئٹر نے اپنی ٹوئٹ اور بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ دنیا بھر میں ’ٹوئٹر اسپیس‘ کے ٹیب کو بہتر بنانے کے فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت اب اسپیس کےٹیب میں پوڈکاسٹ بھی سنے جا سکیں گے۔ ٹوئٹر کی جانب سے بتایا گیا کہ اسپیس ٹیب میں جاکر لوگ اب خبریں بھی…
پاکستان کی ’پہلی‘ الیکٹرک کار جس کا ڈیزائن ’ہاتھ‘ سے بنایا گیا
پاکستان کے قیام کی ڈائمنڈ جوبلی پر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی ایک تنظیم ’ڈائس فاؤنڈیشن‘ نے کراچی میں رواں ماہ ایک الیکٹرک کار متعارف کروائی ہے متعارف کرائی گئی پہلی پاکستانی ای وی کار کا پروٹو ٹائپ کو نور ای 75 کا نام دیا گیا ہے، اس گاڑی میں 35 کلو…
اب دور دراز علاقوں میں بھی فون کام کر سکے گا، اسپیس ایکس اور ٹی موبائل میں معاہدہ
اب دنیا کے دور دراز علاقوں اور صحراؤں میں بھی موبائل فون کی کالز ملائی جا سکیں گی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایلون مسک کے اسپیس ایکس سیٹلائٹس اگلے سال سے سیل ٹاورز کی پہنچ سے باہر انتہائی دور دراز مقامات پر بھی سروس تک رسائی فراہم کرنے کے لیے…
”سوچ سکنے والا مواد بنا لیا“ سائنسدانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا مواد تیار کیا ہے جو ’سوچنے‘ کے قابل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اس تحقیق کی تفصیلات پر مشتمل ایک مطالعہ بدھ کو سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوا پین اسٹیٹ یونیورسٹی اور امریکی فضائیہ کے محققین نے میکانیکی معلومات…