ایپل، شاؤمی، سام سنگ یا ہواوے: کون سا فون محفوظ ترین؟
ہمارے موبائل فون صرف رابطے کا ذریعہ نہیں رہے بلکہ ان کی اندرونی یادداشت (انٹرنل میموری) میں ہماری نجی زندگی، خاندان، کاروبار اور مالی رازوں کا ذخیرہ بھی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس چھوٹی لیکن اہم ڈیوائس کی حفاظت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ایک دہائی قبل…
کراچی: آن لائن پیسہ کمانے کی مفت تربیت کے لیے مرکز زیر تعمیر
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں حکومتِ سندھ اور غیر سرکاری تنظیم جے ڈی سی کے تعاون سے شہریوں کو آن لائن پیسے کمانے کی مفت تربیت دینے کے لیے ایک مرکز تعمیر کیا جا رہا ہے جے ڈی سی کے سیکریٹری جنرل ظفر عباس کے مطابق سندھ حکومت کی فراہم کردہ زمین پر مرکز کی…
چلی میں دنیا کی ’انتہائی بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری
جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں ایک ’بہت بڑی دوربین‘ کی تعمیر جاری ہے، جس کی مدد سے آسمان کا مشاہدہ کرنے کی صلاحیت پانچ ہزار گنا تک بڑھ جائے گی امید کی جا رہی ہے کہ یہ ایکسٹریملی لارج ٹیلی اسکوپ (ای ایل ٹی) 2027ع تک کام شروع کر دے گی۔ اسے چلی میں…
قالین کی طرح سمندر میں تیرتے سولر پین
نیدرلینڈز اور ناروے میں قائم ایک ٹیک اسٹارٹ اپ کمپنی بڑے پیمانے پر شمسی پینل تیار کر رہی ہے، جو بحیرہ شمالی میں لہروں پر قالین کی طرح تیر سکتے ہیں سولر ڈک نامی کمپنی کے انجینیئروں کی جانب سے تیار کیے گئے ان سولر پینلوں کا مقصد کُرّہِ ارض کے چھتیس کروڑ…
سام سنگ کی جانب سے 450 میگا پکسل کیمرا متعارف کرائے جانے کا امکان
جنوبی کورین اسمارٹ موبائل فون کمپنی ’سام سنگ‘ کی جانب سے آنے والے وقت میں دنیا کا سب سے زیادہ میگا پکسل فون کیمرا متعارف کرائے جانے کا امکان ہے میگا پکسل کے لحاظ سے یہ کیمرا فون کتنا بڑا ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس وقت سام…
کیا ’قاتل روبوٹس‘ پر پابندی لگ سکے گی؟
مستقبل میں قاتل روبوٹ جنگوں کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کا ادارہ ان کے استعمال کو قانون کے تحت لانا چاہتا ہے لیکن یوکرینی جنگ کی وجہ سے یہ مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہونے جا رہے ہیں یہ ڈرون کسی پیزا ڈیلیوری کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ دھماکہ خیز…
ممالیہ جانوروں کا نکتہ آغاز مل گیا۔۔!
سائنسدانوں نے ممالیہ جانوروں کے ارتقائی نقطہء آغاز کا پتا چلا لیا ہے۔ اس کے لیے جینے اور بلآخر ناپید ہو جانے والے جانوروں اور اُن کے قریبی جدّ کے کانوں پر تحقیق کی اور گرم خون کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ممالیہ جانور گرم خون کے حامل ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں…
پڑوسی کہکشاں میں نایاب بلیک ہول دریافت
جب ایک بڑا ستارہ مر جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ روایتی حکمت (اور مشاہداتی شواہد) کہتے ہیں کہ یہ گر کر ایک "سٹیلر ماس” بلیک ہول بن سکتا ہے۔ ماہرین فلکیات ان کے خارج ہونے والے ایکس رے شعاؤں کے ذریعے بلیک ہولز کا پتہ لگاتے ہیں لیکن، اگر بلیک ہول ایکس…