گوگل کے ’ڈیپ مائنڈ‘ نے صرف ایک تصویر سے تھری ڈی وڈیو بنا ڈالی
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کا ’ڈیپ مائنڈ نیورل نیٹ ورک‘ اب ایک ہی تصویر سے تیس سیکنڈ کی وڈیو تیار کرنے کے قابل ہو گیا ہے اس نئے ٹول کو ٹرانسفریمر کا نام دیا گیا ہے، جسے کام کے لیے صرف ایک تصویر کی ضرورت ہوگی کیوں کہ وہ اس شے…
سپر سانک کمرشل پرواز: آواز سے بھی تیز طیارہ جو کونکورڈ کی جگہ لینا چاہتا ہے!
ہوابازی کی امریکی کمپنی بوم سپرسانک نے اب کچھ ایسے مسافر طیارے فروخت کرنے شروع کر دیے ہیں، جو آواز کی رفتار سے 70 فیصد تیز سفر کر سکیں گے اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کی رفتار آج کے تیز ترین کمرشل طیاروں سے تقریباً دو گنا زیادہ ہے اوورچر طیارے جو سپرسانک…
ٹیوب لیس ٹائر سے ’ایئر لیس‘ ٹائروں تک کا سفر
اگرچہ جدید دور میں گاڑیوں کے ٹائروں میں کافی بہتری آئی ہے لیکن اس کے باوجود سڑک کنارے کھڑی کسی گاڑی کے ٹائر بدلنے کے مناظر اکثر دیکھنے کو ملتے ہیں پرانے ٹائروں کو بدلنے کا بھاری خرچ اس کے علاوہ ہے۔ ٹائروں کو کسی گاڑی کی سب سے کمزور چیزوں میں سے تصور کیا…
الیکٹرک کار کے مالکان سے پوچھے جانے والے دلچسپ سوالات
بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے مالکان کو اکثر دلچسپ سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پوچھے جانے والے سرفہرست بیس سوالات میں سے دو یہ ہیں کہ ’بیٹری کو چارج ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے؟‘ اور ’کیا یہ پیٹرول یا ڈیزل والی گاڑی سے بہت سستی ہے؟‘ الیکٹرک گاڑیاں چلانے…
برین چِپ: جس سے اب تیز تر اور سستے ’سُپر وکیل‘ دستیاب ہوں گے
برطانیہ میں وکلا کی پیشہ ورانہ تنظیم ’لا سوسائٹی‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکیلوں کے دماغ میں ایک کمپیوٹر چِپ لگائی جا سکے گی، جس سے کیس کے اخراجات کم ہو سکتے ہیں اور پیچیدہ مقدمات کے حل کے لیے وکیل بھی کم تعداد میں درکار ہوں گے تنظیم کا ماننا…
بی ایم ڈبلیو کی سیلف ڈرائیونگ کار ٹیسٹ میں بے قابو: ایک شخص ہلاک، نو زخمی
جرمنی میں معروف کار ساز ادارے بی ایم ڈبلیو کی ایک سیلف ڈرائیونگ ٹیسٹ کار بے قابو ہو کر شاہراہ پر سامنے سے آنے والی دو گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد حادثے ہوئے، جن میں ایک شخص ہلاک اور نو دیگر زخمی بھی ہو گئے جرمن پولیس کے مطابق یہ واقعہ…
فیسبک کے چَیٹنگ روبوٹ نے اپنی ہی کمپنی کو ’استحصالی‘ قرار دے دیا!
فیسبک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بنائے گئے ایک چیٹنگ روبوٹ (چیٹ بوٹ) کے مطابق ”کمپنی کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ پیسے کے لیے اپنے صارفین کا استحصال کرتے ہیں“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جب اس چیٹ بوٹ سے پوچھا گیا کہ وہ کمپنی کے…
سوئی چبھوئے بغیر خون میں گلوکوز چیک کرنے والا آلہ
پانچ مصری طلبہ نے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق ایک عالمی مقابلے میں سوئی چبھوئے بغیر گلوکوز مانیٹرنگ آلے کا منفرد ڈیزائن بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اس پراجیکٹ پر کام کرنے والے قاہرہ میں امریکن یونیورسٹی (اے یو سی) کے طلبہ کا کہنا ہے کہ ’گلوکو کلپ‘…