فیسبک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان!
میٹا کی ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی وڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا…
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے نظام کو ’باشعور‘ کہنے والے انجینیئر کو برطرف کر دیا
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ اس نے اپنے ایک سینیئر سافٹ ویئر انجینیئر کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ ’کمپنی کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ LaMDA (لینگویج ماڈل فار ڈائیلاگ ایپلی کیشنز) دراصل ایک باشعور…
اسٹیئرنگ کے بغیر پہلی ’آٹونومس‘ گاڑی، جس میں صرف بیٹھنا پڑے گا
حال ہی میں چین میں ایک ایسی نئی آٹونومس گاڑی متعارف کرائی گئی ہے، جس میں اسٹیئرنگ وہیل نہیں ہے اگلے سال سے اسے بطور روبوٹیکسی چلانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق گاڑی بنانے میں مشہور سرچ انجن ’بایدو‘ بھی شراکت…
واٹس ایپ نے اپنی مشکوک نقول سے بچنے کے لیے صارفین کو خبردار کر دیا
میٹا کی ذیلی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایپ کے کچھ جعلی ورژن سامنے آنے کے بعد صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے صارفین کو کسی مشکل میں نہ پھنسے کے لیے واٹس ایپ کے جعلی ورژن ڈاؤنلوڈ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ذرائع کے مطابق واٹس ایپ کی سائبر سیکیورٹی ٹیم کے…
انسانی دماغ لاشعور میں ڈیپ فیکس کی نشاندہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے انسانی دماغ اپنے لاشعور میں ’ڈیپ فیکس‘ کی نشان دہی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس تحقیق کے بعد گمراہ کن معلومات کے پھیلنے سے روکنے کے لیے آلات بنانے میں مدد دے سکتے ہیں واض حد رہے کہ ڈیپ فیکس وہ وڈیوز، تصاویر، آڈیو یا پیغام…
گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا
گوگل نے گزشتہ روز پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے یہ الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اور اینڈرائڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار فیچر ہے، جو دنیا بھر میں زلزلوں کا پتہ لگاتا اور لوگوں کو آگاہ کرتا ہے یہ سسٹم زلزلے کی…
ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹرک جو پانچ سو کلومیٹر تک کا سفر کر سکتا ہے
برطانوی کار ساز ادارے ’ٹیوا‘ (Tevva) نے برٹش کمرشل الیکٹرک وہیکل (ای وی) اسٹارٹ اپ کے تحت ہائیڈروجن فیول سیل بوسٹر کے ساتھ اپنا پہلا ٹرک لانچ کیا ہے یہ ٹرک 499 کلومیٹر تک سفر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ فلیٹ آپریٹرز کو کاربن کے اخراج کے بغیر سب سے…
زمین کی تخلیق کا نیا نظریہ، سائنس دانوں کا کرہ ارض کے قدیم ترین راز سے پردہ اٹھانے کا دعویٰ
سائنس دانوں نے سیارہ زمین کی تخلیق کے حوالے سے نیا نظریہ پیش کیا ہے، جس سے کرہ ارض کے سب سے قدیم راز سے پردہ اٹھ سکتا ہے اس راز کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ کہ ہمارا سیارہ یہاں تک کیسے پہنچا اور اس کی تخلیق کیسے ہوئی، سائنس دانوں کا یہ نظریہ…