ملیر کورٹ سے ہتھکڑی لگا ملزم فرار

نیوز ڈیسک

کراچی : ملیر کورٹ سے ہتھکڑی لگا ملزم فرار ہوگیا

پولیس کی طرف سے ڈکیتی کے کیس میں ملوث ملزم عبدالہادی کو پیشی پر ملیر کورٹ لایا گیا تھا

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالہادی نے ملیر کورٹ کی دوسری منزل سے پہلی منزل پر چھلانگ لگائی اور عقبی گیٹ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

تاحال اس حوالے سے پولیس کی جانب سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی.

Related Articles

Back to top button
Close
Close