سوک سینٹر کراچی میں فائرنگ، کے ڈی اے کے دو افسر جاں بحق
سوک سینٹر کراچی میں فائرنگ سے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم عثمانی کے بعد زخمی ہونے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ وسیم رضا بھی جاں بحق ہوگئے فائرنگ کا یہ واقعہ بلڈنگ کے تیسرے فلور پر کے ڈی اے لینڈ ڈیپارٹمنٹ میں پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق…
بارشوں میں کراچی کیوں ڈوبتا ہے؟
مجموعی طور پر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف ’’حالاتِ حاضرہ‘‘ پر نگاہ رکھتے ہیں۔ ماضی بعید تو دور کی بات ہے ’’ماضی قریب‘‘ بھی ہماری یاداشت سے محو ہو جاتا ہے۔ آج جو حالت کراچی شہر کی ہے اس حوالے سے ہر ایک کی زبان پر بارش، سیلابی کیفیت اور اس کی تباہ…
جنسی درندوں کو نا مرد بنانے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ، بل منظور ہونے پر پاکستان دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا
جنسی درندوں کو نا مرد بنانے کے لیے قانون لانے کا فیصلہ، بل منظور ہونے پر پاکستان دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا ملک کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نشان عبرت بنانے کے لیے نامردی یا خصی کرنے کی تجویز آنے کے بعد وفاقی حکومت نے اس…
موہن جو دڑو کیوں تباہ ہوا؟
آپ یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ آثار قدیمہ کے ماہرین کافی عرصے سے اس مفروضے پر غور کرتے رہے ہیں کہ شاید آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) موہن جودڑو اور اس سے وابستہ وادیء سندھ کی تہذیب کے خاتمے کی وجہ بنی تھی؛ تو اب یہ بھی جان لیجئے کہ محققین کو…
ﺿﻠﻌﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﮔﯽ، وفاقی وزیرِ تعلیم
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺿﻠﻌﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﺎﺕ ﮐﺎﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﮔﯽ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ چھ ﻣﺎﮦ ﺑﻌﺪ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﻃﻠﺒﮧ ﮐﯽ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺧﻮﺷﯽ…
ﭼﺘﺮﺍﻝ میںﺑﺮﻭﻏﻞ ﮔﻠﯿﺸﺌﺮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺳﺮﮎ ﮔﯿﺎ
ﭼﺘﺮﺍﻝ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ﺑﺮﻭﻏﻞ ﮔﻠﯿﺸﺌﺮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺣﺪ ﺗﮏ ﺳﺮﮎ ﮔﯿﺎ۔ ﮔﻠﯿﺸﺌﺮ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﺣﺼﮧ ﺩﺭﯾﺎ ﺗﮏ ﺁ ﮔﯿﺎ۔ جس کی وجہ سے ﭘﻮﺭﺍ ﻋﻼﻗﮧ ﺧﻄﺮﮮ ﺳﮯ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. ﺭﻭﺍﮞ ﻣﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭼﺘﺮﺍﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﺌﺸﯿﺮ ﭘﮭﭩﻨﮯ ﮐﮯ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ تھے. ﭼﺘﺮﺍﻝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻓﺘﺎﺩﮦ ﭘﮩﺎﮌﯼ…
خاتون رکن اسمبلی ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ مکے مار کر ﺟﺞ کی ﻧﺎﮎ ﺗﻮﮌ ﺩی
ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮨﺎﻭٔﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ "ﭘﮩﻠﮯ میں، پہلے میں” کی تکرار ﭘﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ کی ایم پی اے ﻋﺎﺑﺪﮦ ﺭﺍﺟﮧ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ چوہدری خرم ﻧﮯ ﺍﯾﮉﯾﺸﻨﻞ ﺳﯿﺸﻦ ﺟﺞ ﻣﻠﮏ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﮐﻮ ﻣﮑﮯ ﻣﺎﺭ ﮐﺮ اس کے ﻧﺎﮎ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ ﺗﻮﮌ ﺩﯼ. جب کہ ﺟﺞ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ، ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ اور ﭨﺎﻧﮓ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﭼﻮﭦ آئی ہے تفصیلات کے…
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی پولیس نے دھر لئے
ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ سعودی ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ گرفتار کر ﻟﯿﺎ. ﭘﻮﻟﯿﺲ کے مطابق ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ 6 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﻮ حراست میں لیا ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮﮐﮧ ﺟﺪﮦ ﮐﯽ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﻧﺨﻮﺍﺭ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﺗﮭﮯ، ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﮈﯾﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺯﯾﺮ ﮔﺮﺩﺵ ﺭﮨﯽ. پوليس نے…