کراچی کی مخدوش عمارتوں کے حوالے سے متعلقہ افسران کو الٹی میٹم
سندھ کے سیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو 48 گھنٹوں کے اندر شہر کی تمام مخدوش عمارتوں کا سروے مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے تفصیلات کے مطابق سیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ کی زیر صدارت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر…
ﺣﻠﻘﮧ ﺑﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 120 ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ بلدیاتی ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ کرائیں ﮔﮯ۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻣﻔﺎﺩﺍﺕ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻣﺮﺩﻡ ﺷﻤﺎﺭﯼ 2017 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﮐﯽ ﺗﻮﺛﯿﻖ ﺗﮏ ﺍﮔﻼ ﻗﺪﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ بات ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺣﻠﻘﮧ ﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ…
ایران حکومت مخالف معروف ریسلر کو پھانسی دے دی گئی
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺭﯾﺴﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﭙﺌﻦ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ 27 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﺭﯾﺴﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﭼﻤﭙﺌﻦ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ 2018ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ان پر ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮔﺎﺭﮈ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ…
ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ چار ﺑﮍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ﺍﻣﮑﺎنات روشن
ﺁنے والے ﭼﻨﺪ مہینوں میں ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ چار ﺑﮍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ﺍﻣﮑﺎنات روشن ہو گئے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ﻭﺳﯿﻢ ﺧﺎﻥ کا کہنا ہے کہ ﺍﮔﻠﮯ بیس ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ، ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻤﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ…
پاکستان میں بچوں کے لئے پہلے امراض قلب کے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
اکستان میں بچوں کے لئے پہلے امراضِ قلب کے چلڈرن ہارٹ اسپتال اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے چلڈرن ہارٹ اسپتال اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب لاہور کی نجی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی، جس میں سابق…
اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔ انہیں ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﺠﯽ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺧﺎﻟﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ ﺍﮨﻞ ﺗﺸﯿﻊ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﻘﻮﯼ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے…
کراچی میں عمارتیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک اور رہائشی عمارت زمین بوس
کراچی میں طوفانی بارشوں کے بعد شہر میں ایک کے بعد ایک عمارتیں گرنے کے افسوس ناک واقعات پیش آ رہے ہیں. اس بار ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﻠﮧ ﮔﻮﺩﺍﻡ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ دو ﻣﻨﺰﻟﮧ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﻋﻤﺎﺭﺕ گر گئی، ﺟﺲ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺳﻤﯿﺖ 2 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ جب کہ…
ﺁﺝ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ
چند دنوں کے وقفے کے بعد مونسون کی ہوائیں ایک مرتبہ پھر سندھ میں داخل ہو گئی ہیں. ماہرین موسمیات کے مطابق ﺍﯾﮏ UAC ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ .نئے ﺳﺴﭩﻢ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﮧ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ. ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺷﺪﯾﺪ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ…