سندھ حکومت کی تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر وفاق سے نظر ثانی کی اپیل
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صورتحال غیریقینی ہے، بچے ایس او پیز پر عمل نہیں کر پائیں گے ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے لکھا ہے کہ میں ایک پیرنٹ کی حیثیت سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اسکول…
واٹس ایپ کون سا نیا فیچر لا رہا ہے؟
پیغام رسانی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی موبائل ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اب ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے بیٹا ورژن استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کے…
اگر بحر ہند میں سونامی آیا تو کراچی کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟
ساحلِ سمندر پر تمر (مینگرو) کے جنگلات کسی بھی قریبی انسانی آبادی اور علاقے کے لئے دفاعی حصار کا کام کرتے ہیں لیکن کراچی میں ساحلِ سمندر سے تمر کے تیزی سے ختم ہوتے جنگلات کی وجہ سے یہ شہر سمندری آفات سے بچاؤ کے قدرتی دفاعی نظام سے محروم ہو چکا ہے روز…
پی ایس ایل میں کون کون سے غیرملکی پلیئر آ رہے ہیں؟
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی قلندرز پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے پاکستان آنے کو تیار ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو میں ثمین رانا نے کہا کہ ہم نومبر میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے…
ایران کے سابق وزیر اعظم میر حسین موسوی پر ایرانی جیلوں میں قتل عام کا الزام
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران کے سابق وزیر اعظم اور سبز انقلاب تحریک کے رہ نما میر حسین موسوی پر 1988ع کے موسم گرما میں ایرانی جیلوں میں ہونے والے قتل عام میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمنسٹی کی طرف سے…
امریکی اور نیٹو افواج کا افغانستان سے انخلاء قریب
انٹرنیشنل پریس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طویل عرصے سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے پہلی مرتبہ افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین الافغان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے دوحہ میں منعقد ہونے والے ان تاریخی امن مذاکرات کی…
سمارٹ فون کی دنیا پر راج کرنے کی جنگ، ہواوے موبائل کی بڑی پیش رفت
چین کی بڑی کمپنی ہواوے نے سمارٹ فون کی دنیا میں اپنا راج قائم کرنے کے لئے اپنے ذاتی آپریٹنگ سسٹم سے لیس موبائل متعارف کرنے کی تیاری شروع کردی ہے ذرائع کے مطابق ہواوے کمپنی نے تکنیکی ماہرین کے ساتھ نئے سسٹم "ہارمنی او ایس 2.0” کے حوالے سے ایک…
چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے لئے کون سے تین ناموں پر غور ہو رہا ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چیئرمین کرکٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین منتخب کرنے کے لئے تین اہم ناموں غور جاری ہے یاد رہے کہ چیئرمین کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم کے استعفیٰ کے بعد چیئرمین کا عہدہ خالی ہے جس کے لئے پی سی بی کی جانب سے تین اہم ناموں پر غور کیا جارہا…