گذشتہ پچاس برس میں عالمی جنگلی حیات 68 فیصد کم ہو گئی، ڈبلیو ڈبلیو ایف
ورلڈ وائڈ فنڈ فار نیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی ایک تازہ رپورٹ میں یہ خطرناک انکشاف کیا گیا ہے. رپورٽ کے مطابق 1970ع کے بعد سے اب تک کرہِ ارض پر جنگلی حیات میں 68 فیصد کمی واقع ہوئی ہے، یہ شرح دو تہائی بنتی ہے ڈبلیو ڈبلیو ایف کا کہنا ہے کہ یہ تباہ…
پاکستان سے بھارت ہجرت کرنے والے ہندو خاندان مایوس ہو کر لوٹ آئے، اہم انکشافات
ایک سال پہلے پاکستان سے ہجرت کر کے ہندوستان جانے والے دو ہندو خاندان واپس اپنے علاقے گھوٹکی پہنچ گئے. ہندوخاندانوں کا کہنا ہے کہ بھارت میں نچلے طبقے کے ہندؤں کو انسان تک نہیں سمجھا جاتا ہے اس موقع پر ہندوستان سے واپس آنے والے خاندانوں کا ڈی سی آفس میں…
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر دوبارہ پابندی کے سائے منڈلانے لگے
جنوبی افریقہ کی حکومت کی طرف سے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں مداخلت اور بورڈ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے سے دوچار ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکومت نے ایک مہینے کے لیے کرکٹ ٹیم کی تمام…
سنتھیا رچی رحمان ملک کے خلاف سپریم کورٹ پہنچ گئی
معروف امریکن بلاگر سنتھیا ڈی رچی اپنے وکیل کے ہمراہ وزیرِداخلہ رحمٰن ملک کے خلاف درخواست دائر کرنے سپریم کورٹ پہنچ گئی سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ میں اتنے سال خاموش رہی رحمٰن ملک…
پاکستان کی بندرگاہوں کو ٹرین اور سڑک کے ذریعے ازبکستان سے جوڑنے کا فیصلہ
پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے سمندری تجارت تک ازبکستان کی رسائی اور تجارتی راہداری پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاکستان کی بندرگاہیں ٹرین اور سڑک کے ذریعے ازبکستان سے جوڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق سمندری امور کے وفاقی وزیر سید علی حیدر زیدی سے…
ایک تصویر، ایک کہانی (6)
یہ تصویر ، جس میں آپ کا یہ جپسی کھڑا ہے، اپنے دور کی منگھو پیر کی مشہور برفت چوکنڈی ہے ، جس پر انگریز تاریخ دانوں کے علاوہ ڈاکٹر کلیم لاشاری ، شیخ خورشید حسن ، علی احمد بروھی ، بدر ابڑو اور اس ناچیز نے بھی لکھا ھے. آج 30 جنوری 2018ع کو…
کے الیکٹرک سسٹم ہیک ہوگیا، ہیکرز کی طرف سے بھاری تاوان کا مطالبہ
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی، ابھی تک اسے بحال نہیں کیا جاسکا۔ اطلاعات کے مطابق ، کے الیکٹرک کے بلنگ سسٹم پر ہیکروں کے حملے کی وجہ سے سسٹم غیر فعال ہونے کے بعد کمپنی اپنے صارفین کو بجلی کے بل جاری نہیں کر پا رہی۔…
فون کے فیچر سمجھ میں نہ آنے چور نے قیمتی فون مالک کو لوٹا دیا
قیمتی اسمارٹ فون چوری کرنے والے شخص نے مالک کو یہ کہتے ہوئے فون واپس کردیا کہ مجھے فون استعمال کرنا نہیں آرہا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ مغربی بنگال میں پیش آیا جہاں ایک شخص کا قیمتی اسمارٹ فون چوری ہوگیا اور چار دن گزر جانے کے…