سندھ کے جزائر وفاق کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری طلب

نیوز ڈیسک

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے جزائر وفاق کے سپرد کرنے کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری کو طلب کرلیا

درخواست کی سماعت پر عدالت سیکریٹری جنگلات کے جواب پر برہم ہوگئی اور ریمارکس دیئے یہ کیا گول مول جواب جمع کرایا ہے؟

سیکریٹری جنگلات نے بتایا کہ بنڈار اور دیگر جزائر کی زمین کس کی ہے؟ جزائر کی زمین پورٹ قاسم کو دی تھی، زمین صوبے کی ملکیت ہے صوبے کے پاس ہونی چاہیے تھی

عدالت نے استفسار کیا کہ یہ کیا بات ہے؟ کیا ایسا ہونا چاہئے؟ عدالت نے ریمارکس دیئے کیوں ہونا چاہئے؟ یہ بتائیں زمین صوبے کی ہے؟ پورٹ قاسم کو زمین دی تو کچھ حدود بھی تو مقرر کی ہونگی؟ صوبے کی زمین کو اون کیوں نہیں کرتے؟

یہ بھی پڑھئیے:

ایک تصویر ایک کہانی (18)

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close