بختاور بھٹو زرداری کی منگنی

نیوز ڈیسک

سابق صدرآصف علی زرادری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے

ترجمان بلال ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے کارڈ کے مطابق سابق صدرآصف زرادری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے 27 نومبر کو ہونا طے پائی ہے

منگنی میں کورونا ایس اوپیز کا خاص رکھا جائے گا جب کہ منگنی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو کورونا ٹیسٹ کروا کر اپنی رپورٹ ای میل کرنا ہوگی۔ رپورٹ منفی آنے پرہی مہمان منگنی میں شرکت کرسکیں گے

ذرائع کے مطابق کہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے صاحبزادے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close