بھارت،  بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک 

ویب ڈیسک

بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے
وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور  گیند سیدھی جا کر بولر کے سر پر لگتی ہے اور بولر گیند لگتے ہی زمین پر لڑھک جاتا ہے، تمام کھلاڑی اس کی جانب لپکتے ہیں مگر وہ اپنی آخری سانسیں لے چکا ہوتا ہے
یاد رہے کہ نومبر 2014ع میں آسٹریلوی بیٹسمین فل ہیوز بولر کی گیند گردن پر لگنے سے جان کی بازی ہار گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close
Close