بجاؤ تالی!!!
ملک ایک طویل سیاسی بحران اور اقتصادی بحران کے بعد اب آئینی اور عدالتی بحران کی زد میں ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ تجزیہ نگار اس ہمہ جہت بحران کو 1970 کے بعد پاکستان کا دوسرا بڑا بحران قرار دے رہے ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کے…
ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا
پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد صنعتی یونٹس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیکسٹائل اور موٹر وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس کے بعد اب موبائل فون اسمبل کے یونٹس بھی بند ہونا شروع ہو گئے ہیں غیر ملکی برانڈ کے تین یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام تیس موبائل فون اسمبل…
لاہور ہائی کورٹ نے فوج کو زرعی زمین الاٹ کرنے سے کیوں روکا؟
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کی نگران صوبائی حکومت کے اس نوٹیفکیشن کو عارضی طور پر معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں فوج کو کمرشل زرعی مقاصد کے لیے زمین دینے کی اجازت دی گئی تھی لاہور ہائی کورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو صوبے کے تین اضلاع بھکر، خوشاب…
شہدائے آٹا
زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں، اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں۔۔ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور…
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموش توڑ دی
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے عسکری اور عدالتی حکام سے حسن عسکری کیس میں انصاف یقینی بنانے کے لیے جذباتی درخواست کی ہے، جنہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر کورٹ مارشل کر دیا گیا، جبکہ وہ سویلین ہیں مقامی انگریزی روزنامہ ڈان…
رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیں
رمضان المبارک کے دوران نو سربازوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’رمضان گفٹ‘ کے نام سے کئی جعلی لنک گردش کر رہے ہیں جس کے حوالے سے سائبر سکیورٹی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور جعلی لنکس پر کلک کر کے اپنی ذاتی معلومات دینے سے گریز کریں…
حکومتی دعووں کے برعکس پاکستان کی جانب سے خام تیل درآمد میں سست روی پر روس مایوس
حکومت کی جانب سے روس سے خام تیل کی درآمد کے دعوے تو بڑے سامنے آئے، لیکن جہاں تک اس پر عمل شروع کرنے کی بات ہے تو اس میں پیش رفت پر پاکستانی حکومت کی سستی دیکھ کر روس مایوس ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق روس پہلے ہی پاکستان کی جانب سے خام…
ہمارے حکمران، قرض کی مے اور آئی ایم کے پڑوس میں نیا مے خانہ
حال ہی میں ڈوئچے ویلے میں ایک اسٹوری شائع ہوئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں کے طور پر ابھرنے والے ملکوں کا پلیٹ فارم برکس (BRICS) مغرب کے مرکزی دھارے سے باہر، ایک سفارتی فورم کے ساتھ ساتھ ترقیاتی فنانسنگ کی پیشکش کرنے والے…