محروم لوگوں کی تاریخ
’سبالٹرن‘ کی اصطلاح اٹلی کے مفکر گرامچی نے اپنی قید کے دوران لکھی گئی نوٹ بک میں استعمال کی تھی۔ اس کا مطلب ہے معاشرے کے نچلے طبقے کے لوگ کمزوروں سے ہے اور جو محرومی کا شکار ہیں۔ تاریخ نویسی میں اشرافیہ کی اجارہ داری کو سب سے پہلے دو فرانسیسی مورخوں نے…
لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق
آپ بھلے اتفاق کریں کہ اختلاف، راج کپور کے بعد اِس وقت پدم شری سنجے لیلا بھنسالی ہندی فلم انڈسٹری کا سب سے نمایاں شو مین ہے۔ ہر شے کو مبالغہ آرائی کی حد تک گرینڈ اسکیل پر بنانا اِس کا شوق اور شناخت ہے۔ اس کی پہلی اور آخری ترجیح یہ ہے کہ پردے…
دنیا نفرت کے لیے بنی ہے، محبت والا کوئی چکر نہیں!
نفرت فاتحِ عالم ہوتی ہے استاد! محبت تو بندے کو ستو پلا کے سلانے والی گیم ہوتی ہے۔ زندگی بھر میں نے یہی سنا کہ دنیا محبت کے لیے بنائی گئی ہے، محبت کائنات میں ہر چیز کو فتح کر سکتی ہے، محبت سے کام لیا جائے تو ہر بگڑا ہوا کام سدھارا جا سکتا…
خاموشی
بی ایم کُٹی پاکستان کی ترقی پسند سیاست کے ایک اہم راہ نما اور کارکن تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی سیاست میں گزاری اور آخر میں اپنی جدوجہد کی تاریخ لکھی۔ اس کی رونمائی کراچی کے پی ایم ہاؤس میں تھی۔ جبکہ کتاب کی کاروائی جاری تھی۔ پسِ منظر میں ٹریفک…
فلم ”دل“
سال: 1990 ہدایت کار: اندر کمار کاسٹ: مادھوری ڈکشت، عامر خان، انوپم کھیر، سعید جعفری کہانی کا خلاصہ راجہ (عامر خان) اور مدھو (مادھوری) ایک ہی کالج میں پڑھتے ہیں ـ راجہ کا باپ ہزاری پرساد (انوپم کھیر) کباڑی کا دھندا کرتا ہے ـ وہ اپنے بیٹے کی شادی ایک امیر…
دریائے سواں سے نایاب یونانی مجسمے کی دریافت، حقیقت کیا ہے؟
دریائے سواں کبھی راولپنڈی اسلام آباد کے باہر بہتا تھا مگر آبادی کے پھیلاؤ کی وجہ سے اب یہ جڑواں شہروں کے درمیان آ گیا ہے۔ دریائے سواں کے بارے میں ایکس کے ایک صارف نے بڑی دلچسپ پوسٹ لگائی ہے۔ سات مارچ 2024 کو لگائی جانے والی اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے…
’گندم جنت سے تو نکلوا سکتی ہے، حکومت سے نہیں!‘
ایسا ملک، جہاں عالمی ادارہِ خوراک کے آنکڑوں کے مطابق 35 فیصد آبادی مسلسل غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے اور اس میں سے بھی 18 فیصد کو روزانہ سوچنا پڑتا ہے کہ شام کو روٹی ملے گی بھی یا نہیں۔ ایسے ماحول میں کسی سال یہ خبر ملے کہ اس بار گندم کی ریکارڈ…
انت بحر دی خبر نہ کائی
کہاوت ہے کہ جوانی دیوانی ہوتی ہے۔ کہاوتوں کے اساتذہ سے معذرت کے ساتھ، میں اس کہاوت میں ڈنڈی مارنا چاہتا ہوں۔ جوانی دیوانی نہیں ہوتی، جوانی ہمیں دیوانہ بنا دیتی ہے۔ اس بات کا علم ہمیں بہت دیر سے، بہت بعد میں ہوتا ہے۔ تب تک بہت سا پانی پلوں کے نیچے سے گزر…