بری الذمہ
آپ اس بات کو چھوڑیئے کہ میں کون ہوں، کس ملک کا باسی ہوں، میں کیا کرتا ہوں اور آج تک کیا کرتا رہاہوں۔ آپ تحمل سے کہانی سنئے اور بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کیجئے۔ میں جانتا ہوں کہ ساس بہو جیسے موضوع پر ڈرامے دیکھنےوالے کھوجی دماغ کے مالک ہوتے ہیں۔…
گوادر کیوں ڈوبا اور کیا مستقبل میں بھی ڈوبے گا؟
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالیہ بارشوں کے بعد ہونے والی تباہی نے 35 سالہ شاہ نواز اور ان کے چار کزنز کی زندگی یکسر بدل دی ہے۔ بارشوں کے دوران سمندر میں اٹھنے والی اونچی لہریں گوادر کے رہائشی علاقے بلوچ وارڈ میں داخل ہو گئی تھیں، جہاں کئی نسلوں سے…
پنجابی مزدور، پنجابی دانشور
فوجی جب اپنی ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتا ہے، چاہے کسی سرحدی چوکی پر ہو یا ملک کے اندر کسی شورش زدہ علاقے میں، اس کی تربیت اسے یہ سکھاتی ہے کہ چوکس رہو، دشمن کسی وقت بھی وار کر سکتا ہے۔ نالائق اور سست پولیس والا بھی جب گشت پر نکلتا ہے تو…
اقبال کی کارآمد موت کا قصہ
ٹھیک 29 برس پہلے 16 اپریل 1995 کو وسطی پنجاب کےقصبے مریدکے کے نواحی علاقے میں تین بچے سائیکل پر لہراتے ہوئے جا رہے تھے۔ دو گولیاں چلیں اور ان میں سے ایک بارہ سالہ بچہ ٹھنڈا ہو گیا۔ زیادہ تر لوگوں کو اب تک شبہ ہے کہ یہ ایک معمولی پسِ منظر کے غیر…
غنڈہ ریاست کے بدمعاش آباد کار
دنیا کی توجہ اس وقت ایران اسرائیل مناقشے اور غزہ کی نسل کشی پر مرکوز ہے مگر اس کی آڑ میں مقبوضہ مغربی کنارے پر ریاستی پشت پناہی سے مسلح صیہونی آبادکار فلسطینیوں کی زمین مسلسل اور تیزی سے کتر رہے ہیں۔ غزہ کا عظیم انسانی المیہ تو اظہر من الشمس ہے، مگر اس…
رومی معاشرے میں عام لوگ کیسے زندگی گزارتے تھے؟
قدیم روم میں عام لوگ کس طرح کی زندگی گزارتے تھے، ان کے روزمرہ کے معمولات کیا تھے۔ مورخوں کے لیے ان معمولات کو اکٹھا کر کے روزمرہ کی زندگی کو تشکیل کرنا مشکل کام ہے۔ اس قسم کی معلومات کے ذرائع یا تو آثارِ قدیمہ ہیں یا سرکاری عہدیداروں کی رپورٹیں جو باقی…
کیا آپ اپنے بچوں سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں؟
آج میری اپنے کلینک میں ایک ساٹھ سالہ نارویجین مریض سے ملاقات ہوئی، جو ایک یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں۔ انٹرویو کے شروع میں انہوں نے مجھے ایک کانفرنس کے بارے میں بتایا، جہاں انہوں نے ایک ایسا تحقیقی مقالہ پڑھا جسے دوسری یونیورسٹیوں کے پروفیسروں اور طلبا و…
اقوامِ متحدہ کی نسل کشی رپورٹ (قسط چہارم)
(اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پچیس مارچ کو خصوصی نمائندے فرانسسیکا البانیز نے ایک مفصل رپورٹ پیش کی۔اس میں اس بنیادی سوال کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اسرائیل ایک نسل کش ریاست ہے یا نہیں؟ یہ رپورٹ چونکہ سب سے ذمہ دار عالمی ادارے کے ایک سینیر اہلکار نے…