دوسروں کو برا بھلا کہنے کا ثواب
کسی کی تعزیت ہو، کسی کی شادی، غم ہو یا خوشی، خواتین دوسری خواتین کو آنکھیں سکیڑ کر دیکھتی ہیں اور پھر بغیر کسی حیل و حجت کے دوسرے کی ہئیت، جسامت، عمر، وزن اور شکل پر تبرا بھیج کر یہ جا وہ جا۔۔ ہائے کتنی کالی ہو گئی ہو، کیا ہوا؟ پھیل گئی ہو،…
بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت
سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ ان کا تعلق شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور اور میزو رم میں آباد کوکی…
کاریگروں کا کلچر
ابتدائی تاریخ میں کاریگروں نے تہذیب و تمدن کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ابتدائی دور میں جن کاریگروں نے اہمیت حاصل کی ان میں کمہار، بڑھئی، موچی اور معمار تھے، لیکن جیسے جیسے معاشرہ یا سوسائٹی ترقی کرتی رہی، نئی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے کاریگروں…
کسان کا بیڑہ غرق، مگر کسے فکر؟
بچپن سے پڑھتے آئے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی ہے، تمام موسم دستیاب ہیں، انواع و اقسام کی زرعی اجناس کے لیے خطہ سازگار ہے، دریاؤں کی دھرتی ہے جہاں فطری طور پر زراعت پروان چڑھتی ہے مگر اسی زرعی ملک کے کسان کا معاشی قتل کیسے…
فلسطینی زیتون بھی مزاحمت پسند ہے
’’اگر شجرِ زیتون اپنے کاشت کار ہاتھوں کی کڑی محنت جان سکتا تو وہ روغنِ زیتون کے بجائے آنسو ٹپکاتا۔‘‘ (محمود درویش) ’’آج میرے ایک ہاتھ میں شاخِ زیتون اور دوسرے میں آزادی کی لڑائی کے لیے بندوق ہے۔میری انگلیوں سے شاخِ زیتون نہ گرنے دو۔“ (یاسر عرفات۔ چھ…
میں نے تاریخ سے کیا سیکھا؟
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا ہے، لیکن جب یہ زبانی بیانیے سے نکل کر تحریری شکل میں آئی اور تنگی کے دائرے کو چھوڑ کر وسعت اختیار کرتی چلی گئی، نظریات کی چھاپ نے اسے برابر تبدیل کیا۔ تاریخ کا مطالعہ خوشگوار ہوتا ہے…
مودی ہے تو ممکن ہے
بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل لگ بھگ ڈیڑھ ماہ پر پھیلا ہوا چناؤ عمل کل (انیس اپریل) سے شروع ہو چکا ہے۔نتائج کا اعلان چار جون کو ہوگا۔ یہ دنیا کی سب سے بڑی انتخابی مشق ہے، جس میں لگ بھگ چھیانوے کروڑ بھارتی شہری پانچ سو تینتالیس رکنی اٹھارویں لوک سبھا کا…
طلبہ کلاس میں ٹِک کر کیوں نہیں بیٹھتے؟
ہماری خوش قسمتی کہہ لیجیے یا بدقسمتی کہ ہم پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد اپنی مادرعلمی جامعہ پنجاب کے اسکول آف کمیونیکیشن سسٹڈیز میں پڑھا رہے ہیں۔ ہمارے طالب علموں کا کہنا ہے کہ ہم ان سے زیادہ جوش و خروش سے یونیورسٹی آتے ہیں۔ اب انہیں کیا بتائیں کہ ہم نے…