مؤرّخ اور ہم عَصر تاریخ
مورخ کے لیے ہم عصر تاریخ کا لِکھنا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ وہ جذباتی طور پر اپنی پسند اور ناپسند کا اظہار کرتا ہے۔ رومی مورخ ٹیسیٹس (AD56) نے اگسٹس (14 AD) اور اُس کے بعد کے حکمرانوں کی تاریخ لِکھتے ہوئے رومی سلطنت کی کمزوریوں کو بیان کیا ہے۔ اس موضوع پر…
قیدی نمبر 804
اُمید تھی کہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات ملک میں استحکام کا باعث بنیں گے، وہ استحکام جس کی ملک میں کمرتوڑ مہنگائی اور تلخ ہوتی سیاسی تقسیم سے نمٹنے کے لیے اشد ضرورت تھی۔ اس کے بجائے، کسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکی اور ایک اتحادی حکومت وجود…
مگر یوں ہو نہ سکا
یہ ایک پرانی کہانی ہے مگر اتنی پرانی بھی نہیں ہے کہ آپ مہاتما گوتم بدھ کے دور کو کھنگالنے بیٹھ جائیں۔ یہ ہماری اپنی تاریخ میں ناپید کہانی ہے۔ اس نوعیت کی نہ جانے کتنی کہانیاں تاریخ کے اوراق سے معدوم ہو چکی ہیں۔ غائب ہو چکی ہیں، گم ہو چکی ہیں۔۔ آج میں…
وائب کیا چیز ہوتی ہے؟ ہمیں کب آتی ہے؟
ایک جوان نے نوکری جوائن کی اور دوسرے دن استعفیٰ دے دیا۔ ’وجہ پوچھی، کہنے لگے یارر وائب نہیں آ رہی تھی۔۔‘ اگلے روز چند دوست موجود تھے، یہ قصہ سنایا گیا۔ اس وقت ہم سب ہنس پڑے، بڑا شغل لگا لیکن مسلسل یہ معاملہ دماغ میں اٹکا رہا۔ بڑا سوچا، نتیجہ یہی نکلا کہ…
پاکستانی دوسری بار کیوں ہجرت کر رہے ہیں؟
اس برس کے پہلے دو ماہ میں پی آئی اے کے تین فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کے غائب ہو گئے۔ ان میں سے دو پچھلے ہفتے ہی ’سلپ‘ ہوئے ہیں جبکہ گذشتہ برس پی آئی اے کے سات فضائی میزبان پاکستان سے ٹورنٹو کی پرواز پر گئے مگر واپس نہیں لوٹے۔ یہ سلسلہ 2018 کے…
گاہیجا گاؤں کی چڑیلیں
ایک دن، خلیفہ جعفر مسجد سے گھر واپس نہیں آیا۔ وہ روزانہ علی الصبح جاگ جاتا تھا۔ فجر کی نماز کے بعد وہ گھر آ کر نیم کے درخت کے نیچے رکھی ہوئی چارپائی پر بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا، صرف جمعے کے دن وہ نماز فجر کے بعد قریبی گاؤں امروٹ…
کیا اسلام آباد میں ایک دیوانے کی گنجائش بھی نہیں؟
نگران حکومت کے سنہرے دور کے آغاز میں ہی ایک وزیر نے سب کو خبردار کیا تھا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے، اس لیے یہاں پر اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ میرا خیال تھا نگران ’شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار‘ بننے چلے ہیں۔ جتنا بڑا آپ کے پاس…
ایک پیدائشی باغی کی کہانی (دوسرا اور آخری حصہ)
آزاد ہندوستان کی علامتی حکومت کے قیام پر سنگارپور سے جاری اعلان نامے میں سبھاش چندر بوس نے کہا تھا، ’’آزادی ہند کی منزل قریب ہے۔ ہندوستانی عوام کا فرض ہے کہ وہ اپنی ایک عارضی گورنمنٹ بنالیں اور اپنی جنگِ آزادی کی اس آخری جدوجہد کو عارضی حکومت کے…