ماحولیاتی گھڑی میں بارہ بجا چاہتے ہیں (قسط دوم)
ماحولیاتی ابتری تحقیقی مقالوں سے فرار ہو کر اب ہماری چھتوں پر آن بیٹھی ہے۔ چند برس پہلے تک ہم یہ تو سنتے تھے کہ آج درجہِ حرارت چالیس یا پینتیس ہے۔مگر اب اتنا بتانا کافی نہیں۔محکمہ موسمیات نے ایک نئی درفنتنی ایجاد کر لی ہے۔یعنی درجہِ حرارت تو چالیس ہی…
آئی ایس آئی سربراہ نوٹیفکیشن میں تاخیر سے شہر اقتدار میں چہ میگوئیاں
اسلام آباد : ان دنوں شہر اقتدار وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے، نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے میں تاخیر کی وجہ سے شدید قیاس آرائیوں کی زد میں ہے، قیاس آرائیوں کے شور بڑھنے کی ایک اہم وجہ خود حکومت کی…
سن کوٹہ پر بھرتیوں سے متعلق سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پیکیج کے تحت سرکاری ملازمت کے اہل وہی بچے ہوں گے، جن کے والد کا انتقال 2005ع کے بعد ہوا ہو چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے ملازمت کے دوران انتقال کرنے والے ملازمین کے…
اشرف غنی ملک سے لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہوئے، اشرف غنی کے سابق چیف سیکیورٹی افسر کا بیان
کابل : افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے چیف سیکیورٹی افسر نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ اشرف غنی ملک سے لاکھوں ڈالر لے کر فرار ہوئے بریگیڈیئر جنرل پیراز عطا شریفی نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو میں بتایا کہ صدارتی محل میں بینک سے ایک آدمی نوٹوں سے…
واٹس ایپ کی چیٹ ہسٹری ری اسٹور کرنے کا متبادل طریقہ جانیے
سلیکان ویلی : ٹیلی کمیونیکیشن کے ماہرین نے واٹس ایپ کے اینڈرائڈ صارفین کو درپیش دیرینہ مسئلے کا کارآمد متبادل حل پیش کر دیا ہے واٹس ایپ صارفین کو ایک بڑا مسئلہ اس صورت میں پیش آتا ہے، جب وہ اپنی بیک اپ کی گئی چیٹ ہسٹری کو ری اسٹور کرنے کی کوشش کرتے…
بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی کس بات کی علامت ہے؟
استنبول : بچوں میں حسِ مزاح کی موجودگی نہ صرف والدین کے لیے خوش کن ہے، بلکہ یہ ان میں بلند آئی کیو اور ذہانت کو بھی ظاہر کرتی ہے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر معلومات اور زبانی دلائل کے ماہر بچوں کی فطرت میں ہنسی مذاق کی حس پائی جاتی ہے…
وزیر اعظم کی سفارش پر پولیس کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی سفارش پر سندھ پولیس کے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو تمغہ شجاعت دینے کی سمری منظور کر لی گئی ہے کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر تمغہ شجاعت سے نوازا جائے گا رواں سال اگست میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنے…
سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا
سکھر : صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں، فروری یا مارچ میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے سکھر پریس کلب کے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلی مردم شماری…