جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی
کوئٹہ : بلوچستان میں حکومتی جماعت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد سیکرٹری صوبائی اسمبلی کو جمع کرادی ہے، تحریک عدم اعتماد جمع کرانے…
گٹکے کی فروخت میں پولیس افسران ملوث ہیں، عدالت
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ گٹکے کی فروخت میں پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں، ایسے افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کر کے ان کی جائیدادوں کی تفصیل پیش کی جائے۔ل گٹکے اور ماوے کی فروخت کے خلاف کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ملوث پولیس اہلکاروں…
ٹیکس ریکوری کے لیے ایف بی آر کو بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا اختیار بحال
کراچی : ایف بی آر نے ملک بھر کے فیلڈ فارمشنز کو ٹیکس دہندگان سے واجبات کی ریکوری کے لیے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے اختیارات بحال کر دیئے ہیں ایف بی آر کے مطابق فیلڈ فارمشنز کے لیے ٹیکس دہندگان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے سے چوبیس گھنٹے قبل متعلقہ ٹیکس…
ملیر ایکسپریس وے: ملیر کی ترقی یا تباہی کا منصوبہ
ان دنوں مختلف عوامی مسائل سے نبردآزما ملیر کے عوام کو ایک نئے مسئلے کا سامنا ہے۔ وہ ہے ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر اور اس کی زد میں آنے والے دیہات اور ان کی زرعی زمینوں کی تباہی۔ کراچی سندھ کا دارالخلافہ اور پاکستان کا کمرشل حب ہے اور ملیر اس کی حقیقی روح…
جب مشرف سے پوچھا گیا:”چینی انٹیلیجنس ایجنسی کا نام کیا ہے؟“
یہ واقعہ ایوان صدر کا ہے۔ مسلم لیگ ق کی کوئی تقریب تھی یا ایسا ہی کوئی اور موقع، عظیم چوہدری صاحب کی دل چسپی ان دنوں سیاست میں کچھ زیادہ تھی اور بھابھی آسیہ تو تھیں ہی قومی اسمبلی کی رکن۔ چوہدری صاحب کو جانے کیا سوجھی، وہ اپنی جگہ سے اٹھے اور…
ماڑی پیٹرولیم کمپنی: نوکریوں میں مقامی افراد نظرانداز، آن لائن احتجاج
گھوٹکی : گزشتہ چند روز سے ٹوئٹر پر نوجوان ضلع گھوٹکی میں پیٹرول اور گیس نکالنے والی کمپنی ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل) میں علاقے کے مقامی لوگوں کو روزگار نہ دینے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں آن لائن احتجاج کرنے والے یہ نوجوان حالیہ دنوں ایم پی…
واٹس ایپ کے وہ نئے فیچرز، جو اس ایپ کو بلکل تبدیل کرکے رکھ دیں گے
سلیکان ویلی : واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے، جس کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں عام طور پر…
مینارِ پاکستان واقعے کا شرمناک ڈراپ سین، ٹک ٹاکر کی طرف سے رقم کے مطالبے کی آڈیو
لاہور : صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر لڑکی عائشہ اکرم سے دست درازی کے معاملے نے ایک نیا موڑ اس وقت لیا، جب واقعے کے دونوں مرکزی کرداروں کی ایک آڈیو ٹیپ سامنے آئی تفصیلات کے مطابق مینار پاکستان پر دست…