جب ایک چھوٹے سے جزیرے نے فٹبال کی سپر پاور کو بے بس کر دیا۔۔
اٹلانٹا کا مرسڈیز بینز اسٹیڈیم روشنیوں میں نہایا ہوا تھا۔ ایک طرف فٹبال کی دنیا کی عظیم ترین قوتوں میں سے ایک، یعنی یورپ کا فخر اسپین تھا، اور دوسری طرف بحرِ اوقیانوس کے ایک گمنام کونے سے ابھرنے والا چھوٹا سا جزیرہ نما ملک کیپ وردے۔ دنیا اس مقابلے کو محض…
امریکہ اور ایران کے درمیان غیر متوقع ڈیجیٹل ڈیل: کیا ‘الیکٹرانک دستخط’ مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن کا پیش خیمہ ثابت ہوں گے؟
امریکہ اور ایران کے مابین دہائیوں پر محیط معاندانہ تعلقات میں ایک ایسا غیر معمولی موڑ آیا ہے جس کی مثال جدید سفارت کاری کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ دونوں ممالک نے ایک اہم مفاہمتی یادداشت (MOU) پر روایتی قلمی کارروائی کے بجائے "الیکٹرانک دستخط” کر…
فٹ بال کے 90 منٹ: ایک سمجھوتے سے عالمی جنون تک کا سفر
اسٹیڈیم تماشائیوں کے بے پناہ شور، لہراتے ہوئے جھنڈوں اور ایک برقی تناؤ سے گونج رہا ہے۔ گھڑی کی ٹک ٹک 89 ویں منٹ کے حصار کو توڑ کر 90 ویں منٹ میں داخل ہو رہی ہے۔ میدانِ عمل میں موجود بائیس کھلاڑیوں کے چہروں پر بہتا پسینہ، ان کی تنی ہوئی رگیں اور پھیپھڑوں…
2026 ورلڈ کپ کی دال میں کیا کالا ہے؟ وہ سوالات جن سے فیفا نظریں چرانا چاہتا ہے
اس بار جب دنیا فٹ بال کے سب سے بڑے میلے کا انتظار کر رہی ہے، تو فضا میں صرف گول، ٹرافی اور جشن کے نعرے گونجنے کا تاثر سراسر جھوٹ ہے۔ اسٹیڈیموں کی چکا چوند روشنیاں ابھی پوری طرح جلنے بھی نہیں پائیں کہ ان کے پیچھے موجود کارپوریٹ منافقت کے سائے لمبے ہونے…
بجٹ میں تعلیم کے زخمی پاؤں پر کلہاڑا مارنے کی تیاریاں
کسی بھی معاشرے کی سمت جاننی ہو تو اس کے بجٹ کو دیکھ لیجیے۔ ریاستیں اپنے وسائل کہاں خرچ کرتی ہیں اور کن شعبوں سے محصولات اکٹھی کرتی ہیں، یہی فیصلے آنے والے عشروں کی سماجی اور معاشی ساخت طے کرتے ہیں۔ پاکستان میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کی تیاری…
6 جون 2021 کا تاریخ ساز دن
6 جون 2021 محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ سندھ میں زمین، شناخت اور مقامی حقِ ملکیت کی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہزاروں لوگوں نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے مرکزی دروازے کے سامنے جمع ہو کر ترقی کے اس نام نہاد ماڈل کو چیلنج کیا، جسے مقامی آبادی…
پروٹو-انڈو-یورپی زبانوں کی اصل کہاں تھی؟ یمنایا سے پہلے کی گمشدہ تاریخ
انسانی تاریخ کے دھندلکوں میں ایک ایسی داستان پوشیدہ ہے جس نے نہ صرف یورپ بلکہ ایران، وسطی ایشیا اور برصغیر ہند کے لسانی، ثقافتی اور جینیاتی نقشے کو گہرے طور پر متاثر کیا۔ یہ داستان ان ابتدائی اسٹیپی قبائل کی ہے جنہوں نے گھوڑے کو سدھایا، وسیع میدانوں میں…
ورلڈ انوائرمنٹ ڈے: ملیر دریا سے سندھ ڈیلٹا تک ـ ترقی، تباہی اور ماحولیاتی انصاف کی جدوجہد
5 جون کو دنیا بھر میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے منایا جاتا ہے۔ عالمی ادارے موسمیاتی تبدیلی، کاربن کے اخراج، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کے تحفظ پر بات کرتے ہیں، لیکن سندھ کے تناظر میں ماحولیات کا سوال محض درخت لگانے یا آلودگی کم کرنے تک محدود نہیں۔ یہاں ماحولیات…