الیکشن میں ناکام ہوا تو اقتدار کی منتقلی پُرامن نہیں ہوگی. امریکی صدر کی دھمکی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر وہ انتخابات میں ناکام ہوئے تو اقتدار پُرامن طریقے سے منتقل نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں ڈاک کے ذریعے…
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں ڈاکٹر فیصل سلطان کی عجیب منطق
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے جان بچانے والی ادویہ کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارکیٹ سے غائب ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تفصیلات کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ، ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ. عذرا پیچوہو
ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ سندھ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺬﺭﺍ ﻓﻀﻞ ﭘﯿﭽﻮﮨﻮ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﮭﻮﻟﻨﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ایک نجی چینل سے ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﺯﯾﺮِ ﺻﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺬﺭﺍ ﻓﻀﻞ ﭘﯿﭽﻮﮨﻮ کا کہنا تھا ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺷﺮﺡ 1.5 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ…
بلیدہ میں منشیات کے خلاف خواتین کے جہاد کی داستان
بلوچستان کے سرحدی اضلاع افغانستان میں تیار کی جانے والی منشیات کی سمگلنگ کے بین الاقوامی روٹ کا حصہ ہیں, یہی وجہ ہے کہ بلوچستان کے ان ملحقہ علاقوں میں منشیات کی وبا کا عام ہونا ایک عام سی بات ہے، بلیدہ بھی ان ہی میں سے ایک ہے.. کچھ عرصہ قبل تک بلیدہ بھی…
اعجاز بگٹی کے ہنر سے سجی رنگارنگ خوبصورت چارپائیاں
رنگین، دیدہ زیب اور خوبصورت ڈیزائن پر مبنی چارپائیاں بنانے والے کاریگر اعجاز بگٹی کے ہنر کی دھوم سوشل میڈیا سے ہوتی ہوئی اب مین اسٹریم میڈیا تک بھی پہنچ چکی ہے، کئی چینلز پر ان کے ہاتھ کے جادو سے تخلیق کی گئی چارپائیوں کے بارے میں رپورٹس بھی نشر ہو چکی…
کراچی میں منشیات کی آنلائن فروخت
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺋﺲ، ﮐﺮﺳﭩﻞ، ﭼﺮﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﮐﺎ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﻻﮨﻮﺭ ﺳﮯ ﭼﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮐﯽ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﻣﺎﺋﻨﮉ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮨﯿﮟ، جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ان کا تعلق ﻻﮨﻮﺭ ﮐﮯ ﺑﺎﺍﺛﺮ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﺳﮯ ہے ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﻧﻮﯾﺴﭩﯿﮕﯿﺸﻦ ﺳﺎﻭٔﺗﮫ ﺑﺸﯿﺮ…
چار اکتوبر سے بتدریج عمرہ بحال کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے چار اکتوبر سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ بتدریج عمرہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے سعودی وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعلانیے کے مطابق پہلے مرحلے میں یومیہ 6 ہزار مقامی اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی جب کہ…
ﺳﺒﺰﯼ ﻓﺮﻭﺵ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ میٹرک میں ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ قائم کر ﺩﯾﺎ
ﺻﻮﺑﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺷﯿﺨﻮﭘﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺒﺰﯼ ﻓﺮﻭﺵ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﺭﻭﺣﺎﻥ ﺍﺷﻔﺎﻕ ﻧﮯ ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ 1100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 1033 ﻧﻤﺒﺮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ ، ﺟﻮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ کی جانب سے…