عالمی
-
امتحان دینے والی طالبہ کے بچے کو دودھ پلاتے ہوئے پروفیسر کی تصویر وائرل
افغان دارالحکومت میں کابل یونیورسٹی کے پشتو ڈپارٹمنٹ کے ایک پروفیسر محمود مرہون کی تصویر وائرل ہوئی ہے، جس میں…
Read More » -
یونان میں پاکستانیوں اور یونانیوں میں تصادم، کئی افراد گرفتار
ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﮐﺮﯾﭩﮯ ﭘﺮ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﻟﮍﺍﺋﯽ ہوئی ہے، جس کے بعد بائیس ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯿﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ 24…
Read More » -
اسرائیل-عرب امارات معاہدہ: طنزیہ کارٹون بنانے پر کارٹونسٹ گرفتار
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے پر طنزیہ کارٹون بنانے پر اردنی کارٹونسٹ کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات…
Read More » -
بھارت کے نامور وکیل کو بھارتی عدالت کی طرف سے انوکھی سزا
یر کے روز ایک حیرت انگیز فیصلے میں ، ہندوستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک نامور وکیل کو صرف ایک…
Read More » -
اسرائیل کی پہلی کمرشل فلائٹ متحدہ عرب امارات پہنچ گئی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو باضابطہ بنانے کے لئے امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں سے ملاقات کے…
Read More » -
لداخ میں بھارت اور چین کے مابین ایک مرتبہ پھر کشیدگی بڑھنے لگی
ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﺸﯿﺪﮔﯽ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ ہے، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﭘﺮ ﻟﺪﺍﺥ ﻣﯿﮟ…
Read More » -
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ مستعفی
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے۔ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺻﺤﺖ…
Read More » -
چین نے امریکی طیاروں پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے
مخصوص نوفلائی زون میں پرواز کرنے والے امریکی جاسوس طیاروں پر چین نے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ…
Read More » -
ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لئے تیار ہے. حسن روحانی
یرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ معاہدے کے لئے تیار ہے، لیکن اس کے…
Read More » -
ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ کا ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ لئے براہ راسے ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﻭﺭﺟﻦ ﺍﯾﭩﻼﻧﭩﮏ ﺍﺋﯿﺮﻭﯾﺰ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺮﻭﺍﺯﯾﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ورجن اٹلانٹک ایئر ﻧﮯ کہا…
Read More »