قومی
-
ﭼﯿﻨﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ کی لوٹ مار، ﻣﺰﯾﺪ 392 ﺑﮯ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ، 622 ﺍﺭﺏ ﮐﯽ ﭨﺮﺍﻧﺰﮐﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
جو بھی آیا، غریب کے جسم سے خون کی بوند بوند نچوڑ کر چلتا بنا.. کتنے اسکینڈل سامنے آئے، کتنے…
Read More » -
ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﻣﺤﺴﻦ ﺩﺍﻭﮌ ﮐﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ
رکن ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﺤﺴﻦ ﺩﺍﻭﮌ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﺎ ﺑﻞ ﭘﯿﺶ…
Read More » -
صاحب کے لیے ایک وزارت خزانہ لاؤ، صاف بوٹی، مصالحہ مار کے.. شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروا کے وزیر خزانہ بنانے پر غور
شوکت ترین کو وزارت خزانہ میں اہم ذمے داری دینے پر غور شروع کردیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق باخبر…
Read More » -
ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﺼﻞ کے لیے ﺍﻣﺪﺍﺩﯼ ﻗﯿﻤﺖ 1800 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ من ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮنے کی ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ
ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﮐﯽ ﺍﻗﺘﺼﺎﺩﯼ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﭼﯿﻨﯽ، ﮐﭙﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﺎﮔﺎ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﻧﮯ، ﮔﻨﺪﻡ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﻓﺼﻞ کے لیے…
Read More » -
چینی مہنگی کیسے ہوئی؟ کون کون ملوث؟ ﺷﻮﮔﺮ ﺳﭩﮧ ﺑﺎﺯ مافیا کے اہم رکن کے ﮨﻮﺷﺮﺑﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ
ﺷﻮﮔﺮ ﺳﭩﮧ ﺑﺎﺯ مافیا کے اہم رکن نے ﮨﻮﺷﺮﺑﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ﺳﭩﮧ ﺑﺎﺯ ایک ﮐﻠﻮ ﭼﯿﻨﯽ…
Read More » -
جہانگیر ترین اور اہل خانہ پر اربوں کی منی لانڈرنگ اور فراڈ کے مقدمات
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین، ان کے بیٹے…
Read More » -
ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ، بھارت سے چینی او کپاس کی تجارت کھولنے کا فیصلہ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﺣﻤﺎﺩ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ…
Read More » -
محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن، سابق اکاؤنٹس افسران نے کچا چٹھا کھول دیا
محکمۂ خزانہ سندھ پینشن کرپشن کیس میں نیب کی تحقیقات کے دوران بڑی پیش رفت ہوئی ہے، رقم کس طرح…
Read More » -
پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے
پاکستان نے ڈھائی ارب ڈالر کے یورو بانڈ جاری کر دیے، پاکستان کو یورو بانڈ کے لیے 5.3 ارب ڈالر…
Read More » -
نون لیگ اور جے یو آئی کا یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نا ماننے پر اتفاق
نون لیگ اور جے یو آئی نے سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نا ماننے پر اتفاق…
Read More »