جسمانی حرارت سے بجلی بنانے والی کراماتی انگوٹھی
ہم جانتے ہیں کہ درجہ حرارت میں اتارچڑھاؤ کے اصول پر تھرموالیکٹرک جنریٹر کام کرتے ہیں۔ اب جامعہ کولاراڈو کے ماہرین نے تھرموالیکٹرک انگوٹھی بنائی ہے جو نہ صرف حرارت سے بجلی بناتی ہے بلکہ کسی نقصان کی صورت میں اپنی مرمت آپ بھی کرسکتی ہے اسی اصول پر دنیا کا…
فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ آئندہ برس یعنی 2022ع تک وہ اپنی اسمارٹ واچ تیار کر لے گی تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اب ہارڈ ویئر کے…
ترکی کا غیر ملکی طلبہ کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا اعلان
ترکی میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے خوشخبری ہے کہ ترکی نے سال 2021ع کے لئے اسکالرشپس پروگرام کا آغاز کر دیا ہے ترکی اردو میں چھپنے والی خبر کے مطابق اس پروگرام کا مقصد مسلم معاشرے کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کروانا ہے۔ درخواستیں دیانت…
ویران جزیرے پر 33 دن تک ناریل کھا کر زندہ رہنے والے تین شہری
لاطینی امریکا کے ملک کیوبا سے کے تین شہری، جو ویران جزیرے پر پھنس گئے تھے، 33 دن تک ناریل کھا کر زندہ رہے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بہاماس میں ایک ویران جزیرے پر تین افراد 33 دنوں تک پھنسے رہے…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ کے لیے ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ نے ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ کو کمر کسنے کا کہہ دیا
ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کے خلاف ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻋﺪﻡ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﻻﻧﮯ کے لیے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺳﮯ ﺍﮨﻢ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﺮتے ہوئے کمر کسنے کا کہہ دیا ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﻭ ﺗﺠﺰﯾﮧ ﮐﺎﺭ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ اپنے ذرائع کے حوالے…
سعودی عرب نے ابہا ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا
سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ابہا ایئرپورٹ پر ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا…
ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، نئی ایڈوائزری جاری
ہیکرز کی جانب سے اہم معلومات تک رسائی کی کوششیں، ہیکرز ونڈو10 اور اس کی ایپلی کیشنز کو استعمال کرتے ہوئے معلومات چرانے کی کوششیں کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق سائبر حملوں کے خلاف حکومت کی جانب سے ایک اور ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ایڈوائزری تمام وفاقی…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺴﺖ ﺗﮏ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے گی، ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﺧﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎتے ہوئے کہا ہے ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﻻﺋﯽ، ﺍﮔﺴﺖ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ چلنا شروع ہو جائے ﮔﯽ تفصیلات کے مطابق ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮨﺎﻭٔﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 52 ﻓﺎﺋﺮ ﭨﯿﻨﮉﺭﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ…