براڈ شیٹ کے سربراہ کے انجم ڈار سے متعلق مزید اہم انکشافات
براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے انجم ڈار نامی شخص سے متعلق مزید اہم انکشافات کئے ہیں لندن میں عدالتی فیصلہ پبلک ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ انجم ڈار نے مجھے رشوت کی پیشکش کی تھی، میرے پاس…
ﮐﺮﺍﭼﯽ، بدنامِ زمانہ ‘ﻭﺍﺋﭧ ﮐﺮﻭﻻ ﮔﯿﻨﮓ’ ﮐﮯ سات ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﮐﺮﺍﭼﯽ میں ﻓﯿﺮﻭﺯ ﺍٓﺑﺎﺩ تھانہ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮐﯿﺘﯽ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺗﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ بدنامِ زمانہ ‘ﻭﺍﺋﭧ ﮐﺮﻭﻻ ﮔﯿﻨﮓ’ ﮐﮯ سات ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ، ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ چار ﻣﻠﺰﻡ ﺯﺧﻤﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺍﯾﺴﭧ ﺳﺎﺟﺪ ﺍﻣﯿﺮ ﺳﺪﻭﺯﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ…
بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، نئی دلی کی طرف ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر
بھارت میں کسانوں کا منظم احتجاج مسلسل جاری ہے ، کسانوں کی طرف سے نئی دلی کی طرف تاریخی ٹریکٹر مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے آر ایس ایس کے ذریعے سازشیں کر کے کسان تحریک میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کی، جسے ناکام…
ضلع ملیر میں سرکاری اسکولوں کی تعمیر و مرمت،21 کروڑ کے ٹھیکوں کی بندر بانٹ
ایجوکیشن ورکس ڈپارٹمنٹ ضلع ملیر کے 21 کروڑ روپے کے ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیر تعلیم سندھ کے نام پر من پسند ٹھیکیداروں کو مبینہ بھاری نذرانوں کے عیوض ٹھیکے دیے گئے ہیں اس حوالے سے ایکسیئن ملیر پر کرپشن اور…
ارنب گوسوامی اسکینڈل نے بھارت میں بھونچال برپا کر دیا
بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ برپا ہو گیا ہے، میڈیا نے اس اسکینڈل کو "چیٹ گیٹ” کے نام سے موسوم کیا ہے، جب کہ کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے…
فواد چوہدری، علی زیدی اور عامر لیاقت، خالد مقبول سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ مالی ﮔﻮﺷﻮﺍﺭﮮ ﺟﻤﻊ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ 154 ارکانِ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ کی ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮ ﺩﯼ یے ، ﻣﻌﻄﻞ ﺍﺭﮐﺎﻥ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺳﺎﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ لے سکیں ﮔﮯ. معطل ہونے والے 154 اراکین میں وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی بھی شامل ہیں تفصیلات…
مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کے وحشی ملزم کا ڈی این اے میچ کر گیا
سندھ کے شہر خیرپور کے علاقے پیر جو گوٹھ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ معصوم بچی مونیکا لاڑک زیادتی و قتل کیس کو حل کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال (لمس) کی فارنزک و مولیکیولر بیالوجیکل لیبارٹری میں ایک شخص کا ڈی…
کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں تین دن شدید سردی کی لہر آنے کی پیشگوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں سردی کے دوران درجۂ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان…