پی ایس ایل 6 (2021ع) کا مکمل شیڈول

ویب ڈیسک

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ع کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 20 فروری کو افتتاحی میچ اور فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق لیگ کا افتتاحی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، جس میں دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا

اگلے روز یعنی 21 فروری کو ایونٹ میں دو میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی فائنلسٹ لاہور قلندرز اور ایڈیشن 2017ع کی فاتح پشاور زلمی کی ٹیمیں جبکہ دوسرے میچ میں دو مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی

تیس روزہ ٹورنامنٹ کا فائنل 22 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 2017ع کے بعد پہلی مرتبہ ہوگا کہ ایونٹ کا فائنل…
[5:52 PM, 1/10/2021] gul: پی ایس ایل 6 (2021ع) کا مکمل شیڈول

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ع کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، 20 فروری کو افتتاحی میچ اور فائنل 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

کراچی میں شیڈول تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور لاہور میں شیڈول تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ دن کے وقت شیڈول میچزدوپہر 2 بجے اور رات کو شیڈول میچزرات 7 بجے شروع ہوں گے۔جمعہ کے روز دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سہ پہر 3 بجے جبکہ دوسرا رات 8 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کا مکمل شیڈول سنگت میگ کے قارئیں کے لیے ذیل میں دیا جا رہا ہے

بروز ہفتہ، 20 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقام کراچی (رات)

اتوار 21 فروری:
لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام کراچی (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام کراچی (رات)

پیر 22 فروری:
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقام کراچی (رات)

منگل ، 23 فروری:
پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانزبمقام کراچی (رات)

بدھ ، 24 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈبمقام کراچی (رات)

جمعہ، 26 فروری:
لاہور قلندرز بمقام ملتان سلطانز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (رات)

ہفتہ ، 27 فروری:
کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی (رات)

اتوار ، 28 فروری :
کراچی کنگز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام کراچی (رات)

پیر ، یکم مارچ:
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزبمقام کراچی (رات)

بدھ ، 3 مارچ :
کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام کراچی (دن)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ ملتان سلطانز بمقام کراچی (رات)

جمعرات ، 4 مارچ:
لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام کراچی (رات)

جمعہ ، 5 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام کراچی (رات)

بروزہفتہ ، 6 مارچ:
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (دن)
پشاور زلمی بمقابلہ قلندرز بمقام کراچی (رات)

بروزاتوار، 7 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقام کراچی (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز بمقام کراچی (رات)

بروزبدھ ، 10 مارچ:
پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (رات)

بروزجمعرات ، 11 مارچ:
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)

بروزجمعہ ، 12 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (دن)
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)

ہفتہ، ستمبر 13 مارچ:
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (دن)

ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈبمقام لاہور (رات)

اتوار ، 14 مارچ:
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (دن)
لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام لاہور (رات)

پیر ، 15 مارچ:
اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی بمقام لاہور (رات)

بروزمنگل ، 16 مارچ:
ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام لاہور (رات)

جمعرات ، 18 مارچ:
کوالیفائر (1 بمقابلہ 2)بمقام لاہور (رات)

جمعہ ، 19 مارچ: ایلیمینیٹر 1 (3 بمقابلہ 4) بمقام لاہور (رات)

بروزہفتہ ، 20 مارچ: ایلیمینیٹر 2 (کوالیفائر ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلمنٹر ون جیتنے والی ٹیم) بمقام لاہور (رات)

پیر، 22 مارچ: فائنل بمقام لاہور (رات)

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close