ﺳﻨﺪﮪ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﻓﯿﺴﭩﯿﻮﻝ میں "کراچی کی ترقی اور  قدیمی باشندوں کا مستقبل” کے سیشن کا انعقاد

نیوز ڈیسک

ﺍٓﺭﭨﺲ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﺯﮦ ﺳﻨﺪﮪ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﻓﯿﺴﭩﯿﻮﻝ (ایس ایل ایف) ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﮐﯽ ﻋﮑﺎﺳﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺳﯿﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮨﻮﺍ

ﺍﻳﺲ ﺍﻳﻞ ﺍﻳﻒ کے تیسرے روز  مہتاب اکبر راشدی کی کتاب کی رونمائی ہوئی.  سندھی ادبی میلے میں بھارتی فلمساز شبنم ورمانی  کے ساتھ ایک آن لائن بیٹھک ہوئی، جس میں انہوں نے شاہ لطیف اور اس کے کرداروں کے بارے میں گفتگو کی

ایک بیٹھک سندھ کے ہنرمندوں کے ساتھ ہوئی، جس میں کاشی کے ہنر کے بارے میں بات چیت کی گئی

ایک سیشن کا انعقاد "کراچی کی ترقی اور قدیم باشندوں کا مستقبل” جس میں معروف مصنف و تاریخدان گل حسن کلمتی, سيد خدا ڈنو شاه, پروفيسر رخمان گل پالاری,اصغر دشتی اور يونس خاصخيلي نے کراچی کے قدیم باشندوں کا کیس پیش کیا

"یہ بستی ہے لیاری” کے سیشن میں مصنف اختر بلوچ، حبیب حسن، ناصر سنگھار اور سیما مہیشوری نے اپنے خیالات کا اظہار کیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close