یورو کپ، گروپ اسٹیج مکمل، ناک آؤٹ راؤنڈ کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے

گروپ اسٹیج مکمل ہونے کے بعد 16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں

جرمنی اور ہنگری کے درمیان ہونے والا میچ دو دو گول سے برابر رہا، جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا

ناک آؤٹ راؤنڈ میں ہونے والے مقابلوں کا شیڈیول اس طرح ہے

1: Wales vs Denmark
Saturday 26 June

2: Italy vs Austria
Saturday 26 June

3: Netherlands vs Czech Republic
Sunday 27 June

4: Belgium vs Portugal
Sunday 27 June

5: Croatia vs Spain
Monday 28 June

6: France vs Switzerland
Monday 28 June

7: England vs Germany
Tuesday 29 June

8: Sweden vs Ukraine
Tuesday 29 June

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close